🚚376 humanitarian aid trucks were inspected and transferred to Gaza today.
Out of which 105 trucks were transferred via the Jordanian route.
🪂 98 pallets containing tens of thousands of meals were airdropped over northern Gaza.
Source: Israel Ministry of Foreign Affairs
🚚376 humanitarian aid trucks were inspected and transferred to Gaza today.
Out of which 105 trucks were transferred via the Jordanian route.
🪂 98 pallets containing tens of thousands of meals were airdropped over northern Gaza.
Source: Israel Ministry of Foreign Affairs
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif hosted a banquet in honour of Foreign Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, H.H. Prince Faisal bin Farhan Al Saud and the accompanying Saudi delegation.
🇵🇰 🇸🇦
The death of Sheikh Ismail Al-Zaim Abu Al-Sabaa, at the age of 96 years. He was known for his charitable work & for distributing tea, coffee & dates to pilgrims and Umrah performers daily for free in Medina for more than 40 years.
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
پشاور- نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پشاور- اجلاس میں تمام کامیاب نومنتخب ممبران صوبائی اسمبلی کی شرکت۔
پشاور- نومنتخب ممبران کا عمران خان کے نامزد امیدوار وزیراعلی علی امین گنڈاپور پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔
The establishment touts pretending to be Pakistan Ex Servicemen Society-PESS officials, giving press conferences arranged by ISI at Islamabad Press Club, have got nothing to do with us. Ignore their lies, please, and recognise their reality.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کے اس دعوے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور الیکشن کمیشن کا یہ بیان زمینی حقائق کے منافی ہے۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں پر پورے بین الاقوامی میڈیا اور کہیں ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سچ مشکل ہے مگر تلخ حقیقت یہ ہی ہے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا۔ وسیع پیمانے پر عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کیا گیا ہے۔ یہ الیکشن جانبدارانہ اور متنازعہ شکل اختیار کرگئے ہیں۔
#HRC_Pakistan
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں روف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا
وفد نے صدر مملکت کو انتخابی عمل میں ہونے والی مبینہ بےضابطگیوں کے بارے میں پارٹی موقف سے آگاہ کیا
مختلف حلقوں میں جاری کردہ فارم 45 ہی انتخابی نتائج کے اصل حقائق بتاتے ہیں ، وفد کا موقف
پارٹی کو دبانے ، انتخابی نشان چھیننے اور گرفتاریوں کے باوجود انتخابات میں کامیابی ملی، وفد کا موقف
زیادتیوں کے باوجود عام انتخابات میں عوام نے پارٹی کے امیدواروں پر اعتماد کا اظہار کیا،