🚨 بریکنگ نیوز
🚨 اسرائیلی وزیراعظم زندہ ھے
🚨 تل ابیب کے زیر زمین بنکر سے " نیتن یاہو کی خفیہ وڈیو" منظر عام پہ آ گئ ۔۔
وہ فیلڈ مارشل کی ٹوئ مار رہا ھے 🤣
خواتین دہائیاں دے رہی ہیں کہ گولی مت چلاؤ پھر بھی رینجرز نے سیدھی گولیاں چلا دیں، کراچی میں رینجرز بدمعاش بن چکی ہے، یہ بدمعاش پاک فوج کو بدنام کر رہے ہیں، حافظ صاحب کو اس بدمعاشی کا نوٹس لینا چاہیے، یہ بیغیرت اپنے شہریوں پر گولی چلا رہا ہے، اسے چوراہے پر پھانسی دینی چاہیے، یہ تو مجھے نیتن یاہو کا مبینہ ایجنٹ لگتا ہے، یہ کیا اندھیر نگری ہ�� اس طرح تو عوام کی اپنی فوج کیخلاف نفرت بڑھے گی، حد ہو گئی ہے
🚨🚨🚨
اس وقت پنجاب پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے ، کاش پارلیمنٹ میں گھسی قیادت اس وقت پنجاب کی سڑکوں پر ہوتی ❤️🩹
ایک تو کےپی اور بلوچستان کے دھرنوں کو کھانے پانی اور باقی چیزوں کی سپورٹ چاہیئے اور دوسرا لیڈرشپ کو رگڑا جاۓ کہ پنجاب کی شاہراہیں بند کروائ جائیں 🙏✊
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بن��
نکلے گا پنجاب تو نکلے گا سارا پاکستان۔۔ آج اپنے لیڈر سے وفا نبھا لو اللہ بار بار موقع نہیں دیتا یہ شائد آخری موقع ہے اگر خان کا ساتھ نہ دیا تو اسکے بعد پھر کوئی ��مران خان نہیں بنے گا آپ کے لئے🚨🚨🚨
#ImranKhanHealthEmergency #FreeImranKhan #ComeToStreetsForKhan #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
ہم رمضان سے پہلے خان کو رہا کروا سکتے ہیں
اب مطالبہ خان کی رہائی رکھنا ہے اور ان احتجاجوں کو تب تک ختم نہیں ہونے دینا جب تک خان صاحب کو رہا نہیں کر دیا جاتا خ��ن صاحب کے کیسز کی تمام پٹیشن عدالتوں میں لگی ہوئی ہے احتجاج کا پریشر خان صاحب کی رہائی کا سبب بنے گا