رضوی برادران کا قصور۔۔۔
وہ محب اسلام محب رسولﷺ ہیں
وہ پاکستان کے وفادار ہیں
وہ أئین پاکستان کو مانتے ہیں
وہ ووٹ چوری کیخلاف ہیں
وہ چاپلوسی کیخلاف ہیں
وہ گستاخوں کیخلاف ہیں
وہ قوم کو غلامی نہیں أزادی دینا چاہتے ہیں
وہ امت محمدیہﷺ کا درد رکھتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
اکتوبر تُو آ کر پھر چلا گیا لیکن وہ بچھڑے چہرے وہ انتظار پھر چھوڑ گیا وہی درد جو تُو دیں کر گیا تھا وہ اس بار ویسی ہی چھوڑ کر چلا گیا 💔💔
نومبر آگیا پھر پر تُو بھی وہ ساتھ نہیں لایا جو ہم نے ہیرا کھویا تھا
آہ !! بابا جان 😭😭❤️🩹
یہ سال کے اذیت ناک دو مہینے ❤️🩹🙏
علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ نئ نسل میں عشق مصطفیﷺ کی روح پھونک گیا
باباجی علیہ الرحمہ ہمیشہ کہتے تھے او جوانو او منڈیو تسیں دین دا کم کرنا اے
غازی علم دین شہید علیہ الرحمہ کے مزار پر حاضری دینے والے نوجوان پابند سلاسل کر دیے گۓ
#ملنگ_قبیلہ
اللہ پاک میڈم اسراء چوہدری کو جزا خیر دے أمین
تحریک لبیک کیلیے کوئ فری کام کر رہا ہے یا فیس لیکر کر رہا ہے سب قابل عزت ہیں لیکن ان مشکل حالات میں جو چوئ چھوڑ کر کارکنان کے جذبات سے کھیلتے ہیں اللہ پاک ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے، أمین