ویسے حضرت صاحب کو سال سے زائد وقت گزرنے کے بعد ایسے بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش أئ؟یہ سوال اہم ہے۔۔۔کیا کارکنان نے حضرت صاحب سے اس بابت پوچھا تھا؟ویسے حضرت صاحب خود کونسے سیف ہاؤس میں ہیں؟کارکن جانیں انکے وکلاء جانیں حضرت صاحب انتشاری بیان جاری نا کریں
#ملنگ_قبیلہ
قصور انکا ہے جنکے أئیڈیل ایسے حرامزادے ہیں
قصور انکا ہے جو لالچ میں گۓ
قصور انکا ہے جو اس غلاظت کو اپنا مائ باپ مانتے ہیں
قصور انکا ہے جو انکے کہنے پر غلیظ بن گۓ
قصور انکا ہےجو اسے ہیرو مانتے ہیں
قصور انکا ہے جو اسکی حرام کمائ سے انعام لینے گۓ
#ملنگ_قبیلہ
ٹیم اسراء چوہدری ایڈووکیٹ ان بچوں کو اپنے غازیان کہ کر مخاطب کر رہی یہ اپنائیت اور تحریک لبیک کیلیے کام کرنیوالوں کو اللہ پاک جزا خیر عطا فرماۓ، أمین
جو مشکلات میں ساتھ کھڑا رہا وہ باعث عزت ہے اسلیے چوئ چھوڑنے والے ذاتی تشہیر بند کریں
#ملنگ_قبیلہ
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس کے باہر سے گرفتار ہونے والے کارکنان رہائی کے بعد ایڈوکیٹ اسرا چوہدری صاحبہ کو مٹھائی پیش کرتے ہوۓ
ہماری بہن کی محنتوں اور کاوشوں کو سلام۔
اللّٰہ پاک آپ کو مزید استقامت عطا فرمائیں آمین۔🤲✨
#ملنگ_قبیلہ
افسوسناک واقعہ 🥹
غازی علم الدین شہیدؒ کے مزار پر قابض نام نہاد گدی نشینوں کی جانب سے کارکنان کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں مزار شریف سے باہر نکال دیا گیا۔
اور کہا گیا کہ:
نعرہ لگانا ہے تو بابا جان کے مزار پر جا کر لگاؤ۔🥺💔
شالابزدلاں کدی نیند نہ آوے۔۔۔ 🥹
#ملنگ_قبیلہ
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس کے باہر سے گرفتار ہونے والے کارکنان رہائی کے بعد ایڈوکیٹ اسرا چوہدری صاحبہ کو مٹھائی پیش کرتے ہوۓ
ہماری بہن کی محنتوں اور کاوشوں کو سلام۔
اللّٰہ پاک آپ کو مزید استقامت عطا فرمائیں آمین۔🤲✨
#ملنگ_قبیلہ
عرس مبارک غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
https://t.co/W9AV41P6Ul
۳۱ اکتوبر
یوم شہادت غازی علم دین الدین شہید علیہ الرحمہ 🥀
بادشاہوں آپ ؒ کی عظمت کو لاکھوں سلام، اللّٰہ تعالیٰ آپ ؒ کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین🤲
#ملنگ_قبیلہ