حامد میر صاحب @HamidMirPAK
بات تو سچ ہے لیکن بات ہے رسوائ کی
حامد میر صاحب اگر یہ خبر سچی ہے تو بتائیں کہ کیا صحافت میں واقعی ہی اتنی کمائ ہے؟تاکہ ہم بھی صحافت شروع کریں
#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران کا قصور۔۔۔
وہ محب اسلام محب رسولﷺ ہیں
وہ پاکستان کے وفادار ہیں
وہ أئین پاکستان کو مانتے ہیں
وہ ووٹ چوری کیخلاف ہیں
وہ چاپلوسی کیخلاف ہیں
وہ گستاخوں کیخلاف ہیں
وہ قوم کو غلامی نہیں أزادی دینا چاہتے ہیں
وہ امت محمدیہﷺ کا درد رکھتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
اسلام أباد CDA سے سوال۔۔۔۔
یہ اچانک JUI والوں کے گھر یا گھروں کے باہر پڑے ٹرانسفارمر غیر قانونی کیوں ہو گۓ؟
مطلب CDA اشاروں پر چلتا ہے۔۔۔غیر قانونیت اسوقت نظر أتی ہے جب سیاسی بےغیرتی ہو ورنہ CDA غیرقانونیت میں خود ملوث ہے جو سب دیکھکر خاموش رہتا ہے؟
#ملنگ_قبیلہ
اللہ پاک میڈم اسراء چوہدری کو جزا خیر دے أمین
تحریک لبیک کیلیے کوئ فری کام کر رہا ہے یا فیس لیکر کر رہا ہے سب قابل عزت ہیں لیکن ان مشکل حالات میں جو چوئ چھوڑ کر کارکنان کے جذبات سے کھیلتے ہیں اللہ پاک ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے، أمین
#ملنگ_قبیلہ
اللہ پاک میڈم اسراء چوہدری کو جزا خیر دے أمین
تحریک لبیک کیلیے کوئ فری کام کر رہا ہے یا فیس لیکر کر رہا ہے سب قابل عزت ہیں لیکن ان مشکل حالات میں جو چوئ چھوڑ کر کارکنان کے جذبات سے کھیلتے ہیں اللہ پاک ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے، أمین
#ملنگ_قبیلہ
نام نہاد اکابرین اہلسنت سے بہادر تو یہ چند لڑکے نکلے
جو غازی علم الدین شہید کے عرس پر لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ بلند کرنے کی پاداش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلے گۓ
لیکن پوری اہلسنت مل کر ایک غازی کا عرس نہ منا سکی 💔
سیفی صاحب سے گزارش ہے
کم از کم ان لوگوں کے نام بھی سامنے لائیں
جو بے لوث خدمت کر رہے ہیں
رات کے اس پہر ایڈوکیٹ اسرا چوہدری غازیوں کی قانونی مدد کے لیے موجود
البتہ مرکز کی ٹیم مزے کی نیند سو رہی ہے
صبح ٹکر چلنی مرکز نے رہا کرواۓ
رات کے اس پہر جب آپ کی نام نہاد مرکزی وکلاء ٹیم خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے
تب ایک نہتی لڑکی اسرا چوہدری غازیوں کی رہائ کے لیے تھانے کے باہر موجود ہے
اگلے دن کریڈیٹ کسی اور کھاتے میں ڈالا جاتا ہے
لاڈلی تہجد🤲
مان لیں کہ ساری دنیا آپ کے ہاتھوں میں ہو اور اسی کے برابر مزید بھی آپ کے پاس آ جائے، چلیں یہ بھی مان لیں کہ مشرق و مغرب آپ کے پاس آ جائیں، پھر اس کے بعد موت آ جائےتو آپ کے ہاتھ میں کیا باقی رہے گا؟
(سير أعلام النبلاء - ط الحديث : ٧/٣٣٠)
غازیان اسلام کے عرس جن لوگوں سے نہ منائیں جائے وہ بھی لبیک والوں کے اوپر بکواس کرتا ہے ♥️💯⚔️🔥
عشق رسول ﷺ غازی علم الدین ♥️
محافظ ناموس غازی علم الدین 🫀
غازیان اسلام کے وارث لبیک والے🙌
#ملنگ_قبیلہ