السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے ! ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری، روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے،
اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین
@itx_Aehna
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب العالمین !ہمارے گھروں میں محبت، سکون، رحمت اور برکت نازل فرما،
اور انہیں ایمان کی خوشبو سے معطر رکھ ہماری خامیوں کو معاف فرماکر ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمادے۔ آمین
@ZIA_201@fatimaVibess0@hk55566
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے ! ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری، روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے،
اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین
@hk55566
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر ہرحال میں شکر کرنے والا
اور نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کرنے والا بنا دے
ہمیں ایسےدوست عطا فرما جو ہمیں تیری یاد دلائیں نیکی کی طرف رہنمائی کریں
اورجنت کےسفر میں ہمارے ساتھی بنیں آمین
@ZIA_201@anihahspk
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب!ہمارے دلوں کو اپنی محبت،
اپنے خوف اور اپنی امید سے بھر دے، ہماری ہر سوچ ہر نیت
اور ہر عمل کو صرف اپنی رضا کے لیے خالص بنا دے
اور ہمیں اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
@786G_
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں نفس اورشیطان کے شر سے محفوظ رکھ
اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر والی زندگی عطا فرما۔
اور دنیا کی محبت سے زیادہ اپنی محبت عطا فرما
اور ہمیں ہر حال میں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھ۔آمین
@Aabnoshi@hk55566
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمیں نفس اورشیطان کے شر سے محفوظ رکھ
اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر والی زندگی عطا فرما
اور دنیا کی محبت سے زیادہ اپنی محبت عطا فرما،
اور ہمیں ہر حال میں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھ۔آمین
@Sanii_007@hk55566
@hk55566#اگست5_جلسہ_نہیں_مزاحمت
5 اگست کا پیغام یہ ہے کہ اختلافِ رائے کو دبانے کے بجائے سنا جائے۔ ایک مضبوط جمہوریت وہی ہوتی ہے جہاں عوام اپنی آواز پُرامن انداز میں بلند کر سکیں اور آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ #اگست5_جلسہ_نہیں_مزاحمت
@hk55566#اگست5_جلسہ_نہیں_مزاحمت
5 اگست کا دن صرف ایک جلسے کا نہیں بلکہ اپنے آئینی حقوق، عوامی آواز اور جمہوری اقدار کے لیے پُرامن مزاحمت کی علامت ہے۔ جب حقِ رائے اور حقِ اجتماع محدود کیے جائیں تو عوام کا اتحاد ہی سب سے مضبوط پیغام بنتا ہے۔ #اگست5_جلسہ_نہیں_مزاحمت
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا اللّٰه ہمیں چھپ کربھی اپنا خوف رکھنےوالا،
کھل کربھی تیری اطاعت کرنے والا،
اور ہرحال میں اپنا شکرگزاربندہ بنادے۔
ہمیں ہر اس دعا سےنواز دے جوہمارےحق میں بہتر ہے،خواہ ہم اسے مانگنا بھی نہ جانتےہوں
@Ho0r____