@s0nhri_sn0w Ab ap ko kasay pata k inki shadi cancel ho gaye ha, bs aisay he aik random video utha ker post ker di. Kia ap uss shadi ma mojood thi? Kia ap k pas es k baad wali koi video ha jis ma ye sb kuch hua ho jo ap nay likha ha? Obviously ap k pas kuch nahi ho ga.
لاہور کے سینیئر صحافی بابر ڈوگر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف صاحب کی والدہ، مرحومہ شمیم اختر صاحبہ کی خدمت اور گھٹنوں کی مالش کے لیے ایک خاتون 'چندن بی بی' رکھی گئی تھیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس خاتون کی 40 سے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں بلکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کے سرکاری فنڈز سے ادا کرتا رہا۔ جو خاندان اپنی والدہ کی خدمت کے لیے ملازمہ کا خرچہ تک سرکاری خزانے سے پورا کرتا ہو، کیا ان کے بچے اپنے بیرونی دوروں کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں ��ے؟ یہ ہے ان کا اصل چہرہ!
@AUKhanOfficial1
سوات میں PPP کے ایک سیاستدان نے جب دیکھا کہ PPP بہت زیادہ پرو اسٹبلشمنٹ ہو گئی ہے تو اس نے PPP چھوڑ دی اور دسمبر 2023 میں PTI میں شمولیت اختیار کر لی اور PTI کی سیٹ پر الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں آ گئے
انہیں نیشنل ہیلتھ کی کمیٹی میں رکھا گیا اس نوجوان کا نام ڈاکٹر امجد ہے انہوں نے جب دیکھا کہ اسلام آباد کے میڈیکل کالجز بغیر لائسنس اور اپ��ول کے کام کر رہے تھے انہوں نے ان کالجز کو ریگولیٹ کرنا کا سوچا
جب انہوں نے ریگولیٹر اتھارٹی سے رابط کیا تو پتا چلا جو اس ریگولیٹر اتھارٹی کا سربراہ ہے اس کا اپنا میڈیکل کالج ہے
پھر ڈاکٹر امجد کو سوات سے اسٹبلشمنٹ کے افسر کا فون آ گیا اور کہا آپ اس کام کو چھوڑیں یہ ہمارے بندے ہیں لیکن ڈاکٹر امجد نہ مانے
ریگولیٹر اتھارٹی کے بندے کا اسٹبلشمنٹ سے اچھا تعلق تھا اب ڈاکٹر امجد کو سانحہ نو مئی میں ملوث کر کے نام ECL میں ڈال دیا گیا حالانکہ سانحہ نو مئی کے وقت ڈاکٹر امجد PPP میں تھے انہوں نے سوچا ان کے پاس ثبوت ہیں یہ کیس عدالت سے اُڑ جاۓ ان کا نام ECL میں تو تھا ہی اب ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول اتھارٹی میں بھی ڈال دیا گیا ہے
اعزاز سید
اندازہ کرو کہ یہ فوج کے ترجمان کا لیول ھے۔
یہ پاکستان آرمی کا بےشرم گھٹیا چہرہ ھے، یہ چھچھورے پن کی انتہا ھے، صحافی کے سوال پر سڑک چھاپ موالی کی طرح آنکھ مار رہا ھے بھڑوا
اخ تھو ایسی گھٹیا فوج پر تھو
خود کو ریاست کہنے والے ادارے کا ترجمان اتنی بڑی پریس کانفرنس میں ایک خاتون صحافی کے سوال پر کسی لچے ،لفنگے، بدمعاش کی طرح آنکھ مار کر نہ صرف اس وردی کی توہین کر رہا بلکہ یہ پورے ادارے کی توہین ہے !!
شیخ مجیب کیسے پیدا ہوا ؟ شیخ مجیب تب پیدا ہوا جب وہ صدارتی الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوتا تھا تو اس نے دیکھا ریاست نے قائد اعظم کی بہن کو اس کا حق نہیں دیا تو میرے لوگوں کو کیا حق دیں گے پھر اس نے آزادی کی تحریک کا اعلان کیا
لیکن افسوس کے ہم نے آج بھی اس سے سبق نہیں سیکھا ہم آج بھی ��وامی راۓ کا احترام نہیں کرتے اس سے خدانخواستہ پاکستان کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ملک میں اٹھنے والی آوازوں کو سنو
احسن اقبال
First of all:
If we are to judge Imran Khan’s patriotism on basis of his kids’ geography then where are your kids DG ISPR? And why has every retired COAS settled abroad? (Kiyani in Australia, Raheel Shareef in Middle East, Bajwa in Belgium/US)
Secondly:
Sulaiman and Kasim Khan have been denied visas to even come visit their illegally incarcerated father in Adiyala jail. Even if Imran Khan asks his kids to join Pakistan Army, who’s going to issue them visas to come to Pakistan for it?
#GetWellSoonDG
��ن کی واقعی اللہ نے مت مار دی ہے- پھر اب طاقت ہی اتنی اپنے پاس مرکوز کر لی ہے کہ کوئی یہ کہہ بھی نہیں سکتا کہ سر آپ واقعی پاگل ہو چکے ہیں-
#GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
اڑھائی سال عمران خان ڈیڑھ سال اس کی بیوی کو جیل میں ہو گیا سیاست ختم ذہنی مریض ہے تو اس کی بات کرنا بند کر دیں اڑھائی سال بعد بھی کہنے کی ضرورت پڑ رہی ہے کہ اس کی سیاست ختم تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
جب دلیل کے بدلے گالی اور گولی کا استعمال ہو تو سمجھ جائیں، مخالف ذہنی مریض ہے۔ مہر شرافت علی
@SharafatPTIReal#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں