🚨 کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چوروں نے ایک ہی رات میں 13 گرین میٹر اتار لئیے اور جاتے وقت اپنا رابطہ نمبر بھی کھمبے پر لکھ کر لگا گئے کہ جس کسی کو بھی میٹر واپس چاہیے تو رابطہ کر لیں،
🚨30،000 روپے کے عوض آپ کو آپکا میٹر واپس مل جائے گا،
🚨لوگوں نے KESC والوں کو بتایا تو انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے آپ ایف آئی آر درج کروائیں اور پھر ہم سے 80،000 میں نیا میٹر ایشو کروا لیں،
🚨لوگوں نے چوروں سے رابطہ کر کے 30،000 ادا کر کے پرانا میٹر لگوا لیا۔
جیے بھٹو
سندھ پولیس ہو یا سندھ گورنمنٹ کا کوئی ڈیپارٹمنٹ، کوئی جگہ ایسی نہیں اس شہر میں جہاں حرام خور نہ ہوں، سڑکوں پر ڈکیتوں کی لوٹ مار، قبضہ مافیا، منشیات مافیا، انفراسٹرکچر تباہ، اوپر سے لے کر نیچے تک حرام خور ہی حرام خور غرض جس کا جتنا بڑا عہدہ وہ اتنا بڑا حرام خور !
ایسے میں حق حلال کمانے والا آدمی کہاں جائے؟ حد تو یہ ہے کہ اب محافظوں کی وردی پہن کر پیپلزپارٹی کے سیاسی بھرتی شدہ DIGs اور SSPs خود بھتہ خوری پر اتر آئے ہیں۔
اور حد سے آگے تو ظلم یہ ہے کہ انصاف کے ایوانوں پر بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے !
ان عدالتوں میں اس سے بڑے حرام خور بیٹھے ہیں جو عزیر بلوچ جیسے نامی گرامی دہشت گردوں اور قاتلوں کو ایک کے بعد ایک کیس میں بری کر رہے ہیں۔ جب محافظ ڈاکو بن جائیں اور جج سہولت کار، تو پورا نظام ہی گند کا ڈھیر بن جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے پالتو افسران اور بکاؤ ججز مل کر کراچی کو نوچ کر کھا رہے ہیں۔
Cars (CKD) sales in FY26 are around 10-15% less than what were in FY22. However, import bill in dollars (PBS) is 27% higher.
This means
Car imports are at all time
And share is tilting towards higher price segments - suggesting inequality is growing
فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں
فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں
شہزاد اکبر
جب PIA میجارٹی شیئرہولڈنگ (75%) کے ساتھ بک چکی ہے، انتظامی کنٹرول بھی نئی پرائیویٹ انتظامیہ کو دے دیا گیا ۔۔۔ تو حکومتِ پاکستان کا وزیر داخلہ ایئرلائن کےلیے نئے طیارے خریدنے بوئنگ کمپنی کیوں گیا؟
کیا پرائیویٹائزیشن ایک دھوکہ تھا؟
کیا ہم مسلسل پی ائی اے کا پیٹ بھرتے رہیں گے؟
ہم اس سال بے نظیر انکم سپورٹ بھکاری پروگرام میں 3 ارب $جھونک دیں گے,مگر 250M ڈالر کی LNG سٹوریج بنانے کو تیار نہیں
ملک میں نئی پٹرولیم پالیسی لا کر E&P سیکٹر کو6 سے8$ پراٸس نہیں دیں گے۔جس میں سے آدھے ڈالر حکومت کو ملتے ہیں۔ مگر21 ڈالر کی LNG خرید لیں گے
what a financial wisdom
@Pakistanomy This was planned to benefit the dalals / middlemen who stood to make money based on margins. Higher the price higher the gain.
Makes perfect sense...
The Pakistani govt is hitting a peak of stupidity/planning!
In this year after war:
Refused to purchase PSO's gasoline cargo at $12/barrel import premium.
Later purchased at $25/barrel import premium.
Refused to purchase $7-9/mmBtu LNG.
Later purchased at $18-21/mmBtu LNG.
فکسڈ چارج کو انہوں نے اب آپ کے اپروو لوڈ سے جوڑ دیا ہے اس لیے آپ اگر ایک یونٹ بھی استعمال نا کریں یہ آپ کو فکسڈ چارج ٹیکس ڈال کر بل بھیجیں گے کیونکہ کیپسٹی پیمنٹ ریاست کی کمر توڑ رہی ہے آپ نے سولر لگایا ہو گا یہ اس کا تاوان کیونکہ آپ کی وجہ سے سیٹھ کا نجی بجلی گھر کا خرچہ رک گیا ہے
سنتا جا شرماتا جا، یہ ہے سندھ کی سیاسی بھرتی شدہ پیپلی پولیس کے حرام خور غیر مقامی پیپلے افسران کے کالے کرتوت۔ کراچی میں کاروبار کرنا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ کراچی کے تاجر محمد نعمان کے انکشافات نے پورے نظام کو ننگا کر دیا ہے!
DIG اظفر مہیسر، اسد رضا، عرفان بہادر اور SSP خالد مصطفیٰ، مرتضیٰ تبسم، زبیر شیخ کے نام پر اب تک 36 کروڑ روپے کا بھتہ ڈکارا جا چکا ہے، اور پیٹ اب بھی نہیں بھرا کہ ہر ہفتے 70 سے 80 لاکھ روپے مزید نچوڑے جا رہے ہیں۔ یہ پولیس افسران ہیں یا پیپلز پارٹی کے لائسنس یافتہ ڈاکو جنہیں شہر کو لوٹنے کی کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔
@ahmadwaraichh@SHBokhari13 اب روزانہ سواریوں کی اور پبلک ٹرانسپورٹرز کی لڑائیاں ہو نگی کہ آج کا کرایہ کیا ہے کیونکہ ڈی سی آفس سے تو مہینے بعد نوٹیفیکیشن نکلنا
خادمِ اشرافیہ شہباز شریف کی انتظامی صلاحیت کا اتناسا تجزیہ کافی ہے
صرف 4 برس میں نکمی ترین بیوروکریسی کو لالچ دے کر کام کروانے کی کوشش میں انہی کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے یہ حالت کردی
کہ جو مہنگائی کبھی ماہانہ بنیاد پر شمار ہوتی تھی، اب وہ روزانہ کی بنیاد پر کیلکولیٹ ہواکرےگی
یہ سوائے آئل کمپنیوں کا پیٹ بھرنے اور لیوی کے ذریعے ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے کیا گیا ھے عالمی مارکیٹ سے خریدا گیا تیل پاکستان پہنچنے دس سے پندرہ دن لیتا تو اتنے دن پہلے جس ریٹ پر تیل خریدا گیا وہ آج کے عالمی مارکیٹ کے ریٹ پر کیسے بیچا جا سکتا ؟
@SaleemFarrukh Govt of Pakistan is being run worse than a Kiryana store !! Interest groups are weighing heavy on compromised Babus's & Politicians. OMC's can bring a country of 250 million people to its knees ,
1. Daily retail petrol price changes.
2. Terrible idea.
3. Destroy household budgets.
4. Accelerate inflation.
5. Create a new hoarding cycle every 24 hours.
Here is what daily determination should actually mean:
A. OGRA calculates the import parity price daily — using Platts.
B. Daily prices are averaged over the fortnight.
C. One price.
D. Notified at the pump.
E. Every two weeks.
F. Daily calculation.
G. Fortnightly stability.
H. Independent benchmark.
That is reform. What the minister announced is not.
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی