جو لوگ کل تک شہہ رگ تھے ہمارے اپنے کشمیری بھائی تھے، جن کے حقوق کے نام پر دہائیوں سے اسلام آباد کے ایوانوں میں تقاریر کی جاتی تھیں، آج انہی کشمیریوں پر ریاستی طاقت، رینجرز اور گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔
سیاسی اصلاحات اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں شفافیت کا مطالبہ کیا تو حقوق مانگنے والی ایک سول موومنٹ کو راتوں رات کالعدم قرار دے دیا گیا۔
ستر سال سے ہم دنیا بھر میں "حقِ خودارادیت" کے قصیدے پڑھے۔ لیکن حقِ خودارادیت' صرف اس وقت تک مقدس ہے جب تک اس کا رخ دہلی کی طرف ہو۔ جب وہی کشمیری اپنے حقوق، اپنی اسمبلی اور اپنے جائز الیکشن کے لیے اسلام آباد کے سامنے آواز اٹھاتے ہیں، تو انہیں 'دہشت گرد' لکھ دیا جاتا ہے۔
یہ خود اپنے ہاتھوں سے آگ لگاتے ہیں، اور پھر اسی دھوئیں کو بطور ثبوت پیش کر کے کہتے ہیں کہ دیکھو سازش ہو رہی ہے۔
#خان_کے_لیے_متحد
#StreetMovementForKban
@ProudSocialist He’s only saying that because they’ve lost this battle. The reason I say battle is because this is going to go on for a long time even after trump has left the office