@SaleemKhanSafi ویسے مولانا ایسی سیاست ہرگز نہیں کرتے ورنہ مولانا کے ہر جلسے میں ایک عمرانی گدھے کو میک اپ کر کے پیش کیا جائے جسکے پاس ہر سوال کا ایک ہی جواب ہو مجھے تو یہ باجوہ نے بولا تھا
زندگی بھر کا صحافتی تجربہ کہتا ہے APC میں کی جانے والی تقاریر بشمول نواز شریف کی تقریر کی value کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں جن پروہ لکھی گئ کاش آج وہ شہباز شریف ان تقاریر پر عوام سے معافی مانگتے جہاں انہوں نے عوام کو ورغلایا کھلا جھوٹ بولا یا اپنے نظریات بیچ ڈالے یہ وڈیو دیکھیں!