شہدائے سنی تحریک کے خون کا سودا ایک بار پھر کر دی۔۔۔
خود ہی تحقیقاتی کمیٹی بنائی پھر اس کمیٹی کا شرعی فیصلہ نہ مانا۔۔۔
پھر خود کو ہی حکمران بنا دیا کیا بات ہے۔۔۔
مزا آ گیا واہ جی واہ۔۔۔
#JoinPST#مرکزِاہلسنت@PST_ATK@bilalabbasPst
پاکستان سنی تحریک کے شہیدوں کا خون بیچ کر چل دیا گروپ۔۔۔
پہلے ہمارے شہیدوں کا حق کھاتت رہے آج خون بھی بیچ دیا۔۔۔
اب کس کے ہاتھوں میں تلاش کروں اپنے شہیدوں کا خون اپنوں کے یا ب��گانوں کے۔۔۔
#JoinPST
#مرکزکےوفادار
@bilalabbasPst
@PST_ATK
خود کو بڑے بڑے مجاہد کہنے والے آج جلالی صاحب کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔۔۔۔
جبکہ رضوی صاحب خود لیٹ گئے تھے جمہوریت کے قانون کے آگے شریعت کو پس پشت ڈال کر
حالانکہ وہ خود احادیث سناتے تھے اور عورت کو ٹکٹ دینے والوں کی مزمت کرتے تھے
@MuhammadTahaCh1
سیاسی شعور رکھنے والوں کے لئے سیاسی اختلافات بھی مفاد عامہ کے لئے ہی تو ہیں
ہماری سیاسی و نظریاتی اختلاف @sakhtarmengal
صاحب سے بہت ہوں گے
مگر قطعاً ڈیتھ اسکواڈ کے ظلم و بربریت کو بھول نہیں سکتے-
توتک کو قبرستان بنانے والے اب وڈھ کا رخ کر گئے ہیں
#EliminateStateDeathSquads
وہ چاپی والوں سے پوچھنا تھا جو بڑا اچھل رہے تھے اخے معاہدہ ہوا ہے 30 کو قیمتیں کم ہوں گے ۔۔
کیتھے گیا تواڈہ معاہدہ۔۔
ایسی تے پہلے ہی کہ رہے سی پترو اے لولی پاپ اے مگر تویسی مننے ای نہیں۔چلو چوپو۔۔۔
ملک کوآگے لیجانا ہے تو حکمرانوں کو قول وفعل میں تضاد ختم کرنا ہوگا،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
جمہوری حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی،مسائل میں اضافہ اور کرپشن کے تحفے دیئے ہیں،ثروت اعجاز قادری
ملک میں مالی،اخلاقی اور سیاسی کرپشن کا راج ہے