@ZaidZamanHamid You are using the word "Mukhanis"as gaali for Bilawal. This is ethically wrong. Mukhanis is a gender name, not gaali.
پہلے کھسرا پھر ہیجڑا اسکے بعد خواجہ سرا جیسے لفظ استعمال کرکے آپ لوگوں نے مخنث افراد کی کم تذلیل کی ہے جو اب لفظ مخنث کو بھی گالی کے طور پر ااستعمال کر رہے ہیں؟