آئین و قانون سب کے لئیے یکساں لیکن کونسا آئین اور کدھر ہے قانون؟
آزادی اظہار رائے؟ چادر اور چاردیواری؟ اس ”ہارڈ سٹیٹ“ میں تمام بنیادی حقوق پامال ہیں!
#AsimLaw
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
”جس نے ایک بیگناہ انسان کی جان لی، اس نے ساری انسانیت کی جان لی۔“
جب سے یہ ڈاکو ڈفر الائینس مسلط ہوا ہے بیگناہ افراد کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری کررکھا ہے۔
انہیں اپنی عاقبت سے ڈر نہیں ہے؟
#YahyaPart2
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔