@ReadinWakil ھم سب کو اس زندگی میں قبر کو اور آخرت کو یاد رکھنا چاھیے۔۔تاکہ ھم گناھوں اور شیطانی کاموں سے اپنے آپ کو بچا کر رکھیں۔۔قرآن کی تعلیمات اور رسولوں کی ھدایات کو یاد رکھیں۔۔دنیاوی ھوس اور مال کے لالچ میں پاگل نہ ھو جائیں۔۔اور اس زندگی میں برائیوں سے بچیں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔۔
@MaidahMuhammad انسان کو خدا کی ایک سپیریئر کری ایشن کہا جا سکتا ھے۔جسکو اللہ نے سوچنے والا دل و دماغ۔۔اچھے برے کی تمیز کرنے والا ضمیر اور عقل عنایت کی ھے ۔۔تمام انسانوں کو نوبل نہیں کہا جا سکتا۔۔ایک محدود تعداد ھے۔۔جن کو نوبل کہ سکتے ھیں۔۔
1؛ میرے نو بچے ہیں، دو بیٹیاں بیاہنے والی ہیں اور میں بالکل اکیلا کمانے والا ہوں، ایک شہر سے دوسرے شہر دیہاڑی کرنے آتا ہوں
2؛ میرے بچے میرے ساتھ تھے کمرے کا کرایہ نہ دے سکنے کی وجہ سے انکو واپس بھیج دیا اب خود بھی جا رہا ہوں
دونوں مزدور بستر سیٹ لیکر جائینگے
بیویاں خوش ہونگی
@RoymukhtarRoy چند سال بعد سب مال و متاع ادھر ھی چھوڑ کر سب نے قبروں میں جانا ھے۔۔جہاں ایک کفن میں لپیٹ کر ۔۔قبر میں لٹا کر اور مٹی ڈال کر سب چلے جائیں گے۔۔اور انسان ھوگا اور اللہ کے فرشتے اور اعمال نامہ۔۔کوئ بچانے والا نہیں ھوگا۔۔
آج خود فوجی بن کر باپ کے نقشِ قدم پر چلنے جا رہا ہے۔
جس وردی میں اس کے والد نے جان قربان کی، آج وہی وردی اس بچے کا خواب بن چکی ہے۔
باپ تو واپس نہیں آ سکتا، مگر اس کی بہادری، قربانی اور وطن سے محبت کا جذبہ بیٹے کے دل میں زندہ ہے۔
سلام ہے اس جذبے اور شہید باپ کی عظیم تربیت کو! .
فوجی کی زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہوتی؛ سخت موسم، دشوار گزار پہاڑ، کئی کئی دن گھر سے دوری، اپنوں کی یاد اور ہر لمحے جان کا خطرہ۔ وہ اپنی نیند، سکون اور خوشیاں قربان کرکے ہماری حفاظت کرتا ہے۔ سلام ہے پاک فوج کے ہر جوان کو! 🇵🇰❤️
بلوچستان کی سنگلاخ پہاڑیوں سے لے کر دور دراز علاقوں تک، پاک فوج کے جوان دن رات وطن کے امن، سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
یہ جوان صرف سرحدوں کے محافظ نہیں بلکہ مشکل وقت میں عوام کے محافظ اور امید کا سہارا بھی ہیں۔