Without Army support PMLN never won any election
In Election 2024, they miserably failed.
Imran Khan tremendous victory all over Pakistan.
#Election2024pakistan#ElectionResult
جس طرح مطالعہ پاکستان میں نسلوں کو جھوٹی کہانیاں سنائی گئیں، ویسے ہی جنرل رانی نے بھی سوچا کہ کیوں نہ اپنی تاریخ خود ہی لکھی جائے۔
مگر مسئلہ یہ ہے کہ اب عوام پرانے زمانے والی نہیں رہی، سوشل میڈیا کے دور میں جھوٹی ہیرو گیری چند گھنٹے بھی نہیں چلتی 😆
🚨عمران خان اور باجوہ کی آخری ملاقات عمران خان کے زبانی سنیے
اب بھگتو بہت شوق تھا خفیہ ویڈیوز بنانے کی
عمران خان نے باجوا کی ایسی . تاریخی ٹھکائی کر دی مگر شرم افسوس کوئی ہے کہ نہیں ہوگا ؟👍✌️🔥
@waqarkhan She is wearing Co-ord. This outfit is really in these days. Top fashion designers are making it. It’s included in both eastern and western outfits. There is nothing bad in her outfit. Yes she can wear shalwar kameez would have been looked better on this event.
92کے ورلڈ کپ میں تُکا لگا تھا !رانا احسان افضل
انڈیا کے خلاف 1983میں3/0تُکا لگا تھا انگلیڈ کے خلاف 1987میں تُکا لگا تھا نہرو کپ تُکا لگا تھا شارجہ کپ تُکا لگا تھا آسٹرلیشیا کپ تُکا لگا تھا انڈیا کو 19ون ڈے ہرانا اور ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں ہرانا تُکا لگا تھا ؟ تیمور جھگڑا
انگلینڈ کے سٹار کرکٹر کیون پیٹرسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف امپائر کے فیصلے کو غلط قرار دیا
اسکائی اسپورٹس کے پروگرام میں کیون ہیٹرسن کا کہنا تھاکہ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آخر ٹی وی امپائر سے کیسی غلطی ہوسکتی ہے اور یہ غلطی ہمیشہ بھارت کے حق میں ہی کیوں ہوتی ہے اس سے پہلے ایشیا کپ میں پاکستان کے فخر زمان کا کیچ بھارت کےوکٹ کیپر نے زمین سے اٹھایا تھا لیکن وہ فیصلہ بھارت کے حق میں ہوا اور اب ویسٹ انڈیز کا بلےباز جو 12 گیندوں پر 27 رنز بناکرکھیل رہا تھا گیند بلے کو لگی ہی نہیں ہے لیکن ٹی وی امپائر نے آؤٹ دے دیا اگر اس طرح جیتانا ہے تو پھر میچ کرانے کا کیا مطلب ہے میں انگلینڈ ٹیم کو ابھی سے مشورہ دےرہا ہوں کہ سیمی فائنل میں ہر چیز پر پوری نظر رکھی جائے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس میچ میں بھی امپائر کوئی نہ کوئی غلطی ضرور کرئے گا جس کا فائدہ بھارت کو ہوگا
#T20WorldCup #cricket #T20WC26