اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا دنیا اور ملک بھر میں #عمرانخان کی حمایت میں نکلنا بہت سے لوگوں کیلئے غیر متوقع تھا۔ اور ابھی تو پارٹی شروع ہوئ ہے۔
گل ود گئ جے مختاریاں
16 ارب روپے کے فراڈ میں مطلوب آدمی وزیرآعظم کے عہدے کے لۓ نامزد ۔ نا کوٸ ادارہ حرکت میں آیا ۔ نا قانون ۔ کہاں ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔ آدھی رات کو عدالتیں سجانے والے ۔