شہلا رضا کی جیو نیوز کے پروگرام میں امیر المؤمنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی انتہائ قابل مذمت ہے۔ پیپلز پارٹی اگر وفاق کی علامت جماعت ہونے کی دعوے دار ہے تو فی الفور اس بدزبان عورت کو اس کے عہدوں سے برطرف کر کے قوم سے معافی مانگے۔
#RemoveShehlaRaza
امیرالمؤمنین سیدنا و مولانا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف شہلا رضا کی بدزبانی کے خلاف آج #RemoveShehlaRaza کے احتجاجی ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹؤیٹر پر ٹؤیٹس کا ایک طوفان برپا ہے۔ تقریباً پچاس ہزار ٹؤیٹس کے ساتھ یہ ہیش ٹیگ مسلسل ٹاپ ٹرینڈ ہے ۔ کیا آپ اپنے حصے کی ٹوئیٹ کر چکے ہیں ؟
وہ جو علماء کو انتشار پھیلانے کا سبب کہتے ہیں آج شہلا رضا کے بیان پر خاموش کیوں؟انتشار پھیلانے والے لہجے کے استعمال پر خانوشی شرمناک ہے #RemoveShehlaRaza
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ان شاء اللہ حضرت اقدس مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب مدظلہ کی چند گھنٹوں کے لیے اسلام آباد تشریف آوری ہو رہی ہے ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوۓ ایک اصلاحی مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
26 اگست : بروز اتوار
بوقت : 5 بجے سہ پہر
مسجد ختم نبوت ، F-10/4
اسلام آباد ۔
جمعہ کا مبارک دن ہے۔ پورے اہتمام سے نماز جمعہ کی ادائیگی ، درود شریف کی خوب کثرت ، سورہ کہف کی تلاوت اور عصر و مغرب کے درمیان دُعاؤں کے اہتمام سے اس مبارک دن کی زیادہ سے زیادہ برکات کے حصول کو ممکن بنائیے۔
اے ٹویٹرکے باسیو۔۔!!
صبح بخیر ۔۔
دعاہے رب کریم ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور اپنے مقرب بندوں میں شامل کرے،
(تلاوت کلام پاک اپنے معمول کا حصہ بنائے، یہ دنیا، مال اور جان آنی جانی چیز ہے کیا پتہ کب کون دہشتگرد کہہ کہ مار دے)
#Kunduz#KunduzMassacre
Retweeted Dr Ayesha Usman (@DrAU1983):
بھائی نے کہا تھا میری دستار بندی ہوگی آج تم نئے کپڑے پہننا ۔
#NATOterrorism#KunduzMassacre https://t.co/ccM20ZGj9J