@NHMPofficial They charge fare as 2500 from everyone not only from ISB even
Jehlum, Gujrat and Gujranwala as same fare, hope NHMP take some serious action not only takes friendly video
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
Jemima Goldsmith has urged Elon Musk to stop suppressing posts on X about her jailed ex-husband Imran Khan, accusing the social media company of “secret throttling”.
Read the full story here: https://t.co/fdtePJTDma
Grok - “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement, or your sons’ access to their father, the algorithm limits the post to <10–15 % of your normal reach inside Pakistan and sharply reduces it in “For You” globally (this is the “freedom of speech, not freedom of reach” policy in action)” @elonmusk@MarioNawfal
ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے،جسٹس منصور علی شاہ 2018 میں سپریم کورٹ کے جج بنے،جسٹس اطہر من اللہ نومبر 2022 میں،دونوں جج صاحبان نے عمران خان کو دی گئی سزا پر استعفے نہیں دئیے غیر آئینی ترمیم اور عدلیہ کی آزادی ختم کرنے پر استعفے دئیے ہیں،خود کو آئین سمجھا لیا ہے؟
مریم نواز نے جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کو کرپٹ اور کمپرومائزڈ کہہ دیا۔
سناؤ شاہ جی! سناؤ اطہر صاحب!
انکے لیے ہی آپ کے راتوں کو عدالتیں کھولنے کے انتظامات کیے تھے! زندگی کی گا��نٹیاں مانگی تھیں! خلاف قانون ضمانتیں دی تھیں!
اب لیں سواد آپ لوگ
@fhafeez64@MirMAKOfficial کیا خوب سوچ ہے اخے سٹریٹیجک دنیا اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہے نہ کے انہ پرستی کو معیشیت بہتری کے لیے ہرضروری کام کرنا ہوتا ہے۔
@enkidureborn@grok باقی جتنی ملکی غیر ملکی اور سٹارٹ اپ کمپنیاں اس موجودہ حکومت کے دور میں بند ہوئیں یا کسی اور ملک چلی گئیں ان سب کی نام تفصیل سے بتاو
صمود پر موجود پاکستانی نمائندے ہائی رسک زون میں داخل ہونے ہی والے ہیں۔ یہ وقت ہے کہ پوری قوم اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے غ ز ہ کے محاصرے کو توڑنے اور نسل کشی کو روکنے کے اس عالمی مشن کی کامیابی کے لیے مل کر بھرپور آواز اٹھائے۔
Admin N.
اقوام متحدہ جو ڈیل اج غزہ کو دے رہی ہے اج سے 30 سال پہلے بوسنیا میں سربرانکا کے شہر کو بھی دی گئی تھی۔۔
اقوام متحدہ نے پوری ضمانت دی تھی اور بوسنیہ کے مسلمانوں سے کہا تھا کہ اپنے ہتھیار ہمارے حوالے کر دیں۔۔ 20 25 ہزار مرد عورتیں اور مجاہد وہاں موجود تھے ۔ اقوام متحدہ کی فوجیں تھی۔
بوسنیا کے مسلمانوں نے اپنے ہتھیار اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے۔۔
پھر اقوام متحدہ پیچھے ہٹ گئی اور سربیہ کو اجازت دی گئی کہ ان سارے مسلمانوں کو بری طرح سے قتل کر دیں۔
8 ہزار مسلمان نوجوانوں کو ہاتھ پیچھے باندھ کر ذبح کیا گیا۔
غزا کے مسلمان اس غداری اور خیانت کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ کبھی اپنے ہتھیار کافروں کے حوالے نہیں کریں گے۔