*اوکاڑہ؛*
*نواحی گاؤں 49 ٹو ایل شادی ہال میں اغواء کار پکڑا گیا۔*
*کم عمر بچی شادی ہال سے اغواء کرنے کے دوران ملزم گرفتار۔*
*بچی کی فیملی پاکپتن پیرکریاں سے شادی کی تقریب میں شرکت کے گۓ تھے*
*پٹرولنگ پولیس اور شہریوں کے موقع پر پہنچ جانے پر ملزم پکڑا گیا۔*
👇1/2
بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا ڈراپ سین۔
2019 میں مریم نواز شریف کے داماد کے پاور پلانٹ کے لئے بھارت سے 60 فیصد مشینری آگئی تھی اور 2020 کی پابندی کےبعد باقی مشینری کے لئے چین سے رابطہ کیاتھا۔
کیا یہ اصلی سکرین شارٹ ہے ؟
اگر یہ خبر درست ہے تو بھٹو کو پھانسی دینے والے مولبی مشتاق کے تو جنازے پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا اس عدالتی زندہ لاش پر تو زندگی میں ہی حملہ ہو گیا
میں ان موصوفہ کو نہیں جانتا اور نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ ان کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے مگر ایک خبر کے حوالے چند افراد کو سوالات بھیجنے کے بعد سے جن اکائونٹس کے ذریعے میرے بارے بفرت انگیز مواد پھیلایا گیا یہ اکائونٹ ان میں سرفہرست ہے۔
اپوزیشن میں کراچی کی بارش میں کشتی میں بیٹھ کر وڈیو بنانے والے مسٹر عارف علوی صاحب آج سیلاب سے پورا ملک ڈوبا ہوا ہے مگر آپ اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں
چار ہزار میں فروخت ہونے والا خیمہ دس ہزار میں فروخت ہورہاہےکوئٹہ گیس کی سپلائی معطل ھونےکےبعد کوئٹہ میں 800 والا گیس سلینڈر 1500 روپے کا کردیاگیاھے پھرکہتے ھیں یہ بارشیں اورسیلاب کیوں آرھے ھیں اگر یہاں پتاچل جائےکہ کل قیام�� ہےتوراتوں رات مصّلے بھی مہنگے ہو جائیں گے بے حس قوم
کے پی کی پولیس ، اس کا ہیلی کاپٹر حتی کے سرکاری پانی تک بنی گالہ اور نیازی کے لیے ہے جس صوبے کی عوام مدد مانگتے دریا کی طوفانی لہروں کی نظر ہو رہی ہے اسی کے پیسوں سے سیکڑوں آن لائن ٹرول بھرتی کر رکھے جو اس وقت بھی فتنہ پھیلا رہے ہیں
مراد سعید اور سابق کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے 120 کروڑ لیکر سوات میں تجاوزات کو جائز قرار دیکر دریا کنارے 180 ہوٹلز کو این او سی دی۔اس سارے وارداتوں میں وزیراعظم کا سابق پرنسپل سیکرٹری بھی برابر کا شریک تھا۔ انھوں نےپشاور ہائی کورٹ میں رپورٹ پیش کی کہ غیر قانونی تعمیرات ہٹا دئے
وزیراعظم پاکستان کی ایک ویڈیو تھی جس میں وہ خود امداد کا سام��ن پھینک رہے تھے یوتھیے اس پر مسلسل بکواس کر رہے ہیں
جبکہ ان کے نیازی نے کسی بھی قسم کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ہے اور پانچ نوجوان اس لیے ڈوب گے کہ ہیلی کاپٹر نیازی لے گیا تھا
Air dropایک تیز اور موثر طریقہ ا��داد ہے
تاریخ یاد رکھے گی۔کہ جس وقت مسلم اُمّہ کے سب سے بڑے۔دور حاضر کے مشہور ترین لیڈر کے ملک میں اسکے اپنے لوگوں کی سیلابی پانی میں پڑی لاشوں کے خون جم رہے تھے۔وہ اس وقت جلسوں سےلوگوں کے خون گرما رہا تھا۔
خیبرپختونخواہ ڈوب رہا ہے ، سندھ ڈوب چکا ، بلوچستان تباہ ہو گیا ، پنجاب خطرے میں ہے مگر ۔۔۔
عمر��ن خان کی اولیت انتقام ہے ، آج بھی پنجاب حکومت سے یہ نہیں پوچھ رہے کہ ڈیراغازی خان میں کیا کیا ، متاثرین تک کوئی گیا ؟ وہ پوچھ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے کتنے رہنما و کارکن گرفتار کئے ؟
الیکشن کمیشن میں دستخط شدہ ڈاکیومن�� جھوٹا ثابت ہوا تو کہہ دیا میں کوئی منشی تھوڑی ہوں۔
سیاست اور جلسوں کے لئیے پاکستانیوں کا حق حلال مانگ رہے ہیں۔لیکن سیلاب زدگان کی مدد کے لئیے جناب کو پہلے پوری ویرفیکیشن چاہئیے کہ پیسہ لگے گا کہاں۔واللہ
سرکار دو صوبوں میں آپکی حکومت ہے۔
جس نے پاکستان کی شہریت چھوڑ کر دوسرے ملک کی شہریت حاصل کر لی وہ پاکستان کی فکر چھوڑ دے۔آپ پیسے اپنے والدین کو بھیجتے ہو۔
آپ کی حب الوطنی اتنی ہے کہ صرف دو رپوں کی خاطر ہنڈی کا استعمال کرتے تھے
جس دن والدین فوت ہوتے ہیں گھر بھی فروخت کر کے 25 سال بعد ہزار گنا منافع کما لیتے ہو۔
غور سے سنیں ایک طرف ملک کو لوٹنے والے امپورٹڈ حکومت،چور،غدار،بھگوڑے ملک کے لئیے کیا کہہ رہے ہیں۔
دوسری طرف خان کے جانباز۔حق کے راہی۔الیکشن کے داعی۔سرشارِجذبہ مسیحائی کیا خوبصورت بات کر رہے ہیں
ماشااللّہ۔سبحان اللہ۔