اب شناختی دستاویزات بنوائیں نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Android: https://t.co/I3dPlDXVTh
For IOS: https://t.co/wF6K2P1Ioa
سنٹرل کرم کا علاقہ گودر اپنے بنیادی سہولیات سے محروم
گودر جو کہ صدہ بازار سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلہ پہ واقع ہے،400 یا 500 گھرانوں پہ مشتمل علاقہ ہے جو کہ اپنے بنیادی ضروریات سکول، ہسپتال، بجلی، موبائیل سرویس، روڈ اور پل وغیرہ سے اپ تک محروم ہے.
#Kurram
دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے، شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے،شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اس کیلئے اتفاق رائے چاہئیے
کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں ایک اہم خطاب کرینگے اور عوام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کرینگے-تحریک عدم اعتماد کےپیچھے کیا ہے-بڑےانکشافات سامنے آنےوالے ہیں-اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کاسامناکرناپڑیگاانشاءاللہ
پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے کا سعودی عرب آپریشن آج سے مکمل فعال
پی آئی اے کی پہلی پرواز 121 مسافر لے کر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچ گئی
جمعرات کے روز پی آئی اے کی 5 پروازیں آپریٹ ہوں گی جن سے مجموعی طور پر 1400 افراد سعودیہ پہنچیں گے
کلایہ میں بادشاہ میر انوار شاہ سید کا زیارات بھی کھول دیا؟انڈیا سے سکھ مذہب کی لوگ پاکستان اتا ہے کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں کہ ہمارے لیے بھی مرشد کے زیارات کھول دے؟
دنیابھرمیں بسنےوالےسکھوں کوگرونانک دیوجی کی552ویں جیانتی مبارک!اس مبارک موقع پرپاکستان میں اپنےمقدس مقامات کی زیارت کیلئےآنیوالےہزاروں سکھوں کاخیرمقدم کرتےہیں اور میں مذہبی رسومات کی ادائیگی میں ان زائرین کیلئےسہولیات کےاہتمام کاتسلسل برقراررکھنےکےاپنی حکومت کےعزم کااعادہ کرتاہوں
Prime Minister @ImranKhanPTI arrives in Madina on 3-day official visit to Saudi Arabia.
The PM was received by Deputy Govenor of Madinah Prince Saud bin Khalid Al-Faisal, and was given a warm reception.
#PMIKinKSA
وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے
مدینہ منورہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نےوزیراعظم کا استقبال کیا
وزیراعظم مسجد نبوی میں روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے
@ImranKhanPTI
1/3
Prime Minister @ImranKhanPTI arrives in Madina on 3-day official visit to Saudi Arabia.
The PM was received by Deputy Govenor of Madinah Prince Saud bin Khalid Al-Faisal, and was given a warm reception.
#PMIKinKSA