کہتے تھے کہ ن لیگ والے آزاد کشمیر میں الیکشن مہم نہیں چلا سکتے
جبکہ چکوٹھی میں فاروق حیدر صاحب عوام کے درمیان بازاروں میں گھوم رہیں ہیں عوام ان کا شاندار استقبال کررہیں ہیں
مسلم لیگ (ن) کی سینئر سیاسی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے مدلل، دبنگ اور قانونی نکات پر مبنی مؤقف کے ساتھ مخالفین کے پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی شخص کے رشتہ دار پر کوئی الزام ہو یا کسی مقدمے میں کسی کو گرفتار کیا گیا ہو، تو قانون کے مطابق تفتیش ہوتی ہے، عدالتیں شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر سزا اور بے گناہی ثابت ہونے پر رہائی ملتی ہے۔
ایسے میں یہ مطالبہ کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار آکر ذاتی وضاحت دیں، نہ قانونی طور ��ر درست ہے اور نہ ہی سیاسی روایت کا حصہ۔ کیا ماضی میں کبھی کسی وزیر یا سیاسی رہنما نے صرف اس بنیاد پر صفائیاں پیش کیں کہ کسی رشتہ دار پر الزام لگا؟ پاکستان میں قانون افراد کے اعمال کا تعین کرتا ہے، رشتوں کا نہیں۔ ریاست اور انصاف کا نظام جذبات نہیں بلکہ شواہد اور قانون کے مطابق چلتا ہے۔
@Shamylaroy
جس نے جرم کیا وہ گرفتار ہو چکا ہے۔
ایف آئی آر کٹ چکی ہے۔ قانون حرکت میں آ چکا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار صاحب آکر ملزم سےلاتعلقی کا اظہار کیوں کریں؟
کل کو آپکا کوئی رشتہ دار جرم کرتا ہے تو کیا اس سےلاتعلقی کا اظہار کرنے کیلیےآپ کو بلایا جائیگا؟
@Shamylaroy
کا صحافی کو کرارا جواب
جب تک سی��ست کا سلطان نہیں چاہے گا نیازی جیل میں ہی پڑا رہے گا نیازی تم نے تو کہا تھا ہم نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی لیکن سیاست تو تیری ختم ہو گئی اور جیل میں منت کرتا پھر رہا ہے مجھے معافی دو
نواز شریف کنگ میکر
🇵🇰💪♥️
رضا ڈار ایک بالغ ہے کوئی بچہ نہی�� ہے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں جب اسحاق ڈار کو اس معاملے کا پتہ چلا ہوگا اُن کا یہی ردعمل ہوگا کہ میرٹ کے مطابق فیصلہ کریں ۔ رانا ثنااللہ خان
وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول میں TRT World کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر ایران اور امریکہ کے درمیان پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے۔ پاکستان خطے میں امن، مذاکرات اور سفارت کاری کو ہی دیرپا استحکام کا واحد راستہ سمجھتا ہے
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل ک��ا جا چکا ہے۔
رضا ڈار کی گرفتاری کے لیے پولیس نے رابطہ کیا تو اس کا نمبر بند تھا پھر فیملی سے رابطہ کیا فیملی نے خود لوکیشن سنڈ کی اور کہا گرفتار کرو جو مرضی کرو.!!
خاندانی لوگ قانون کا احترام کرتے ہیں اور ہرامی اداروں پہ حملے؟؟
کبھی کبھی ایک کندھے کا سہارا دل کے بے شمار غم ہلکے کر دیتا ہے، مگر ماں کے دل کا درد صرف ایک ماں ہی پوری طرح محسوس کر سکتی ہے۔ ماں کی ممتا، اس کا دکھ اور اس کی خاموش دعائیں
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت نوازشریف سکول آف ایمیننس معیاری اور جدید تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے
جدید سہولیات، بہترین تدریس اور یکساں تعلیمی مواقع کے ذریعے پنجاب کے بچوں کو باصلاحیت، پراعتماد اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جا رہا ہے