آپ کی خاموشی کھبی کبھار ظلم کی طاقت بن جاتی ہے اپنے حصے کا دیا جلاتے رہا کریں جس کا حکم بھی ہے اور میدان کربلا کا پیغام کشمیر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کیونکہ دعاؤں کے رشتے زیادہ مظبوط ہوتے ہیں۔اے اللّٰہ ہمارے کشمیر میں بسنے والے ہر انسان کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور غیب سے مدد