عمران خان صاحب نے بلڈ پریشر کے متعلق مجھے بتایا کہ ان کا مختلف ٹائم پر 192 تک جاتا ہے جو ڈاکٹر انہیں دیکھنے آتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس سے ہارٹ اٹیک یا برین ہیمرج ہو سکتا ہے بشری بی بی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے میں زیادہ دباؤ میں ہوں میرا بلڈ پریشر کی بیماری کی وجہ بشری بی بی کا علاج نہ ہونا ہے بریسٹر سلمان صفدر
فوج نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوۓ بلوچستان میں مسجد کو شہید کر دیا
فوج کا دعوی تھا کہ اس مسجد کو مسلح گروہ تربیت کے لیے استعمال کرتے ہیں مقامی لوگوں کا کہنا ہے یہ مسجد کبھی بھی کسی مسلح گروپ کے مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہوئی
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
A healthy man with no history of hypertension has BP over 190. All because of inhumane isolation and solitary confinement.
#ShiftKhanToHospitalNow
Imran Khan’s life is at risk!
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے
شکر ہے علامہ اقبال آج زندہ نہیں ہیں ورنہ بہو نواسے اور خاندان کا یہ حال دیکھ کر کہتے کاش اس رات خواب نہ دیکھتا۔۔۔۔۔
قاہداعظم کا بھی خاندان ان کے ہاتھوں ازیتیں اٹھاتا رہا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ جو کیا اور اب عمران خان کے خاندان کی طرح ازیتیں ان ظالموں کو الله قبریں نصیب نہ کرے
فلک جاوید اور صنم جاوید یہ وہ بہادر خواتین ہیں جو آج جبر و ستم کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
شرم کرو حیا کرو صنم جاوید اور فلک جاوید کو رہا کرو۔۔۔!!!
#ReleaseFalakJavaidKhan#ReleaseSanamJwvaidKhan
ایک بزدل آدمی وہ ہوتا ہے جس میں ایمان نہیں ہوتا، ایمان والے کی نشانی ہوتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اس کے ضمیر کو کوئی خرید نہیں سکتا اس کو کوئی ڈرا نہیں سکتا
عمران خان
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔