آصف زرداری نے اپنی صدرارت کےلیئے سندھ کا پانی بیچ دیا۔علی امین گنڈاپور اپنی وزرات اعلی بچانے کےلیئے فوج سے معدنیات کا سودا کررہا ہے لیکن یہ مریم نواز پنجاب سے فوج کو کیا پیش کررہی ہے۔؟
افتخار چوہدری وہی بدنام زمانہ جج جس نے جنرل پرویز کیانی کے ساتھ مل کر 2013 میں نوازشریف کو دو تہائی اکثریت دلوا دی تھی، اس کے حساب سے پچھلے تین سال میں پاکستان میں آئین کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی-😠
یاد رہے فائز عیسیٰ کو ڈائریکٹ بلوچستان کا چیف جسٹس بھی اسی نے لگایا تھا-
میں نے عمران خان سے سوال کیا آپ کو پتہ ہے آپ یہ لڑائی کس سے لڑ رہے ہیں؟
عمران خان نے ہنس کر جواب دیا ہاں،
میں نے کہا اینڈ کیا ہو گا؟
عمران خان نے کہا آخری گیند تک لڑوں گا، حبیب اکرم
اگلی نسل کو جب موجودہ پاکستان کی کہانی سنائی جائے گئی تو وہ تم پر اور تمہارے سابقہ جرنیلوں پر تُھوکنے لگ جائے گی اور پوچھے گی کہ کیا وجہ ہے کہ فوج میں کبھی کوئی ایک بھی غیرتمند افسر نہیں آسکا؟
اس کا جواب بھی ہم ہی دیں گے کیونکہ اگلی نسل کو ہم تمام کہانیاں ثبوتوں کے ساتھ سنائیں
انشاءاللہ بہت جلد بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو تحریک انصاف کا نگران چیئرمین بنایا جا رہا ہے
اسی وجہ سے اندرونی پیادے عمران خان سے علیمہ خان کی ملاقات نہیں کروا رہے
Here are a few evidences of the worst form of Fascism which is unleashed on Imran Khan's party.
In modern history, no political party faced such brutality and fascism.
#PakistanElections
This is how women of Khan's party have been ridiculed. Arrested for exercising their democratic right of protest, plastic bags have been put on their heads to ridicule and shame them.
#PakistanElections
The Economist invites people to write to its magazine, one cannot write to The Economist by himself. It is a big deal that the Economist valued Imran Khan's ideas so much that they wanted him to write in their magazine. 👏🏻👏🏻
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام