تمام اوور سیز پاکستانی فوری طور پہ بین الاقوامی اداروں ، ممبران پارلیمنٹ، کانگریس اراکین کو لکھیں اور انہیں بتائیں کہ خیبر پختونخوا میں دراصل دہشتگردی کے اصل ذمےداران کون ہیں.
ہائیلائیٹ کریں کہ: “یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے”
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ