پتہ نہیں جب بھی لانگ مارچ کا موسم اتا ہے مورخ کو یہ ٹوئٹ یاد اجاتی ہے جس میں انہوں نے چُت اور پٹ کا ذکر کیا تھا اور آج ہی چھوٹے حاجی صاحب نے یہ چتاونی بھی دی ہے کہ فواد چودری اگر انبلاک کر بھی دے ثمینہ پیرزادہ سے انبلاک کیسے ہوں گے حالانکہ مورخ نے صرف پیش پائی تھی
"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ، تو کہتے ہیں: ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔"
"خبردار! بے شک یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن انہیں شعور نہیں۔"
سورة البقرہ 11/12
زلفی ۔ مرشد میں کبھی کبھی بہت اکیلا محسوس کرتا ہوں
بشری ۔ آپ نے کبھی سوچا ہے آپ مجھ سے اتنا دور کیوں ہیں ؟
زلفی ۔ مرشد آپ نے مجھے خود سے دور کیا ہوا ہے
بشری ۔ روحوں نے ایک دن ملنا ہوتا ہے میں بھی مل جاؤں گی
ان کے کتورے بھی آج ہمارا پانچہ پکڑ رہے 😆
علیمہ خانم وہ واحد ستی ساوتری ہیں جنہوں نے 2018 تک ایک ٹکہ ٹیکس ادا نہیں کیا اور نہ ہی ٹیکس نمبر حاصل کیا اور ثاقب ناسور سے این آر او لے کر دبئی امریکہ برطانیہ میں جائیدادوں کو حلال کروایا اور جب باجی سے پوچھا گیا کہ آپکا کاروبار کیا ہے جس کے ذریعے عربوں کی جائیدادیں بن گئیں تو کہا “ سلائی مشینیں چلا کر ارب پتی بنی ہوں” اور جب مامے مودے سے یہی سوال پوچھیں کہ آپ نے ساری زندی ٹگسالی ویلے بیٹھ کر کئی ارب کیسے بنائے تو ماما مودا بھی یہی جواب دیتا تھا
😂😂🤣🤣
کپتان کہہ رہا ہے اِن سے نہیں ہوپائے گا. اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے کے جتنے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، اتنے پیسے آجاتے تو گھڑی کے پیسے دیکر باہر آجاتا.
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت ہے جہاں اہم ترین دفاتر، سفارت کار اور غیر ملکی مہمان موجود ہیں، اس لیے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کا اولین فرض ہے۔ ماضی میں 25 مئی کے لانگ مارچ میں سرکاری املاک اور گرین بیلٹس کو جلانے سے لے کر عدالتوں کے در و دیوار ہلانے تک، پی ٹی آئی ہمیشہ انتشار اور تشدد کے ذریعے ریاست کو بیک فٹ پر دھکیلنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ یہ لوگ کسی بھی صورت سیاسی طریقہ کار اور جمہوری ڈائیلاگ کے ذریعے آگے بڑھنا ہی نہیں چاہتے۔
یقین کریں اسد قیصر کی اپنی شکل ایسی ہے کہ گھر والے مجبوری میں سزا سمجھ کر ساتھ رہتے ہوں گے،دوسروں کی وضع قطع پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی شکل تو دیکھ لیتا،عمران خان نے گھٹیا تربیت کی
حنیف عباسی صاحب کا بھی کوئی جوڑ نہیں ہے جب انہیں پتہ چلا کہ ریل کے اِن ملازمین کو تنخواہیں وقت پر نہیں مل رہیں تو موقع پر آرڈر جاری کیا،ملازمین کیساتھ کھڑے ہوئے اور بتایا کہ وہ حقیقی معنوں میں عوامی وزیر ہیں
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ کی مشترکہ صدارت میں 28واں دفاعی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیف سٹی پروجیکٹ کو مرحلہ وار فعال کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا۔
بڑا مزہ اتا ہے جب زبیر صاحب کہتے کہ میں نے بطور گورنر مرسیڈیز کے بجائے کرولا استعمال کی اور پھر اج ا کے ہمیں باشن دیتے تو سمجھ اتی لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ جس کے پاس اقتدار ہے جس کے پاس اختیار ہے جس کے پاس طاقت ہے وہ چھوڑنا نہیں چاہتا لیکن جب وہ چھوٹ جاتی ہے تو پھر دوسروں پہ تنقید کرنا شروع کردیتے ہے عامر الیاس رانا
اسد قیصر صاحب آپ تو ہمیں کم از کم اس بات کا بھاشن نا دیں
عبدالحفیظ شیخ
شوکت ترین
بابر اعوان
شہباز گل
شہزاد اکبر
ملک امین اسلم
عبدالرازق داود
ڈاکٹر عشرت حسین
شہزاد ارباب
ثانیہ نشتر
عاصم سلیم باجوہ
معید یوسف
فردوس عاشق اعوان
زلفی بخاری
ندیم بابر
ڈاکٹر ظفر مرزا
یہ سب آپ کے لیڈر کی کابینہ کا حصہ تھا اور ان میں سے کوئی ایک بھی منتخب نہیں تھا !
عمران خان کے بچے بھی پاؤں باندھ کر رج کر جھوٹ بولتے ہیں،باپ کے بعد اگر کسی کو جھوٹ کا گنیر ورلڈ ریکارڈ ملے گا تو وہ یہ دونوں جمائمہ گولڈسمتھ کے بچے ہیں
کیا آپکے پاپا آپکی بہن سے محبت کرتے ہیں
اس سوال کے جواب میں خاموشی چھا گئی لیکن سلمان نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے بتایا کہ کیمرون پاپا ہماری وڈی باجی سے بہت محبت کرتے ہیں اور انہوں نے اسے بھی اسی طرح اپنایا ہے جیسے سٹیپ” پھادر “اپناتے ہیں
جس پر میزبان نے سوال دوبارہ دہراتے ہوئے کہا میں آپکے پاپا کی بات کررہا ہوں اس پر سلمان نے انتہائی افسردہ آواز میں بتایا کہ ہماری قسمت بھی کُوس منہ میں اتر گئی ہے جب بھی پاپا کے پاس جائیں تو نئی امی دستیاب ہوتی ہے اور جب مما کے پاس ائیں تو نواں رسل برانڈ میسر ہوتا ہے
ڈسکلیمر لفاظی میں ایک فقرہ محترمہ نادیہ مرزا کی ٹوئٹ میں سے لیا گیا ہے
عمران خان کی پہلی بیوی سیتا وائیٹ کینسر کی مریضہ ہو گئی تھی اور ایڑھیاں رگڑ کر چلی گئی کہ میری بیٹی کو اس کے باپ نے قبول نہیں کیا اس نے کیلیفورنیا کی عدالت میں لکھ کر دیا میری عمران خان سے شادی ہوئی تھی، راجہ کبیر
یہ ویڈیو زرا ان پڑھے لکھے جاہلوں تک پہنچائیں جن کے چشموں پر 804 لکھا ہے
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم اور سات مریضوں نے دم توڑ دیا۔ کیا عمران نیازی نے استعفیٰ دیا ؟ کیا کسی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا ؟؟؟ ویڈیو میں تاریخ زرا غور سے دیکھیں کہ انقلابی دور تھا۔
پاکستان پورے خطے کا چوہدری بنا بیٹھا ہے!
اسے چوہدری کس نے بنایا؟؟
آپ جو مرضی کلیم کریں کہ آپریشن سندور میں ہم کامیاب ہوئے، مگر دنیا جانتی ہے حقیقت کیا ہے!
امریکی کانگریس رپورٹ ہے نومبر 2025 کی اس میں بتایا گیا ہے کہ 4 دن کی جنگ میں پاکستان نے کیا کیا کامیابیاں سمیٹیں
تعریف وہ جو دشمن کرے