لاشِ حسن ؑ پہ تیروں کو برسا رہے ہیں کون؟
اللہ کے حبیب ؐ کو ٹرپا رہے ہیں کون؟
چہروں سے کلمہ گوئیوں کے پردہ ہٹائیے
یافاطمہ ؑ! حسن ؑ کے جنازے پر آئیے
#شھادت_محمدؐ_و_حسنؑؑ
🚩 مومن کی پانچ علامتیں 🚩
🔷 امام سجّاد عليه السلام
☝️ مومن کی پانچ علامتیں ہیں:
1️⃣ تنہائی میں گناہ سے پرہیز کرنا
2️⃣ تنگدستی میں صدقہ دینا.
3️⃣ وقت مصیبت، صبر کرنا.
4️⃣ غصّے کے وقت بردباری سے کام لینا.
5️⃣ ڈر و خوف کے وقت سچ بولنا.
📚 بحــارالانوار، ج 64، ص 293
کھینچا گلے سے بچے کے آہستہ شہؑ نے تیر
اور ہاتھوں پر بلند کیا لاشۂ صغیر
گردن جھکا کے بولے اے خالق ِ قدیر
مقبول ہو حسینؑ کا یہ ہدیۂ اخیر
ششماہہ کوئ کشتۂ تیر ِ ستم نہیں
یہ بے زباں ناقۂ صالح سے کم نہیں
مرزا دبیر ✍️
17
وہ اشتیاقِ جنگ میں لڑکوں کے ولولے
بے تاب تھے کہ دیکھیے تلوار کب چلے
چہرے وہ آفتاب سے وہ چاند سے گلے
سب فاطمہؑ کی بیٹیوں کی گود کے پلے
اک اک رسولِؐ حق کی لحد کا چراغ تھا
جس پر علیؑ نے کی تھی ریاضت وہ باغ تھا
18
اکبرؑ سے عرض کرتے تھے سینہ سپر کیے
یہ نیمچے نہ لیویں گے دم بے لہو پیے
گر آج مر گئے تو قیامت تلک جیے
صدقے ہوں اس قدم پہ یہ سر ہیں اسی لیے
آقا کے آگے لطف ہے تیغ آزمائی کا
آج آپ دیکھیے گا تماشا لڑائی کا
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین است
فقط حیدر امیرالمؤمنین
#عيد_الله_الأكبر#اعلان_ولایت_مولاعلی#امام_على