Research student, Interested in Scientometrics, Informetrics, Bibliometrics, Information and Library Sciences. Working as Library Officer at NUST Islamabad.
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر محمد رضوان کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے گواہ کچھ کرکٹرز موجود تھے جو روکنے پر رک گئے لیکن رضوان نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے۔ اگر یہ سچ ہے تو وزیراعظم اس معاملہ کی انکوائری کروائیں۔ کون ہے جو کھلاڑیوں کو نماز کے لیے مسجد جانے سے بھی روکتا ہے؟؟
جماعتِ اسلامی سے آپ کا نظریاتی اور سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی قائدانہ صلاحیت، خالصتاً عوامی مسائل پر پُرامن احتجاج، اس کی مناسب ٹائمنگ اور احتجاج کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا ایک قابلِ غور سیاسی حکمتِ عملی ہے۔ جماعتِ اسلامی نے پیٹرولیم لیوی اور اس کے نتیجے میں بڑھتی مہنگائی کے مسئلے کو قومی بحث کا اہم موضوع بنایا ہے۔
یہ ہر عام شہری اور ہر گھر کو متاثر کرنے والا بنیادی معاشی مسئلہ ہے، جس نے عوام کی قوتِ خرید پر براہِ راست اثر ڈالا ہے۔ سیاسی اختلاف کے باوجود اس مثبت احتجاجی سیاست اور عوامی کاوش کو تسلیم، سپورٹ اور سراہا جانا چاہیے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی فون کال کے بعد، ان کی وطن واپسی پر ملاقات اور اس معاملے پر مزید مذاکرات کی یقین دہانی کے پیشِ نظر اسلام آباد مارچ کو چند روز کے لیے مؤخر کرنے کا فیصلہ بھی اسی سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ نظر آتا ہے۔
آخرکار پرامن احتجاج اور لانگ مارچ کا مقصد حکومت کو گرانا یا ریاست سے ٹکرانا نہیں، بلکہ عوام کے بنیادی مسئلے پر حکومت کو مذاکرات کی میز تک لانا اور جمہوری دباؤ کے ذریعے حل تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اگر احتجاج کے نتیجے میں حکومت مذاکرات پر آمادہ ہو جائے تو پھر مذاکرات کو مناسب موقع دینا کمزوری نہیں، سیاسی بصیرت ہے۔ اسلام آباد پر چڑھائی کے بجائے حکومت کو بات چیت پر آمادہ کرنا ہی جمہوری سیاست کی اصل کامیابی ہے۔
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔ آج صبح حافظ ادریس صاحب کا کالم پڑھنا شروع کیا تو پتہ چلا وہ کسی زمانے میں صحافت بھی کرتے رہے ہیں مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے اشاریوں پر بھی کام کرتے رہے لیکن کالم کے اختتام پر ایک اعلان سے پتہ چلا کہ حافظ ادریس صاحب یہ کالم بھیجنے کے بعد کل انتقال کرگئے لاہور میں جنازہ ہو چکاہے اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین
https://t.co/qOhX8Jo8on
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کل وزیر اعظم نے فون پر کہا اپنے لانگ مارچ کو ملتوی یا مؤخر کریں، وزیر اعظم کو بتایا عوام پریشان ہیں، ہمیں احتجاج کا کوئی شوق نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے کہا وہ بیرون ملک ہیں، آؤں گا تو ریلیف دوں گا۔ آج طویل مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ لانگ مارچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ صرف وزیر اعظم سے ملاقات کا موقع دے سکتے ہیں۔ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، اگر حالات خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ ہمارے دھرنے واحتجاجی کیمپ جاری رہیں گے۔ ہم نے اے بی سی پلان بنا رکھا ہے، صرف ایک جگہ سے اسلام آباد داخل نہیں ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی کے مطابق ہمارا ایجنڈہ فساد یا جھگڑا نہیں عوام کا ریلیف ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اگر ریلیف دیا تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔ ملتان میں ہمارا پڑاؤ ہے، ریلیف نہ ملنے کی صورت میں لانگ مارچ آگے بڑھے گا۔
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
جماعت اسلامی کا مارچ خالص عوامی ایشو پر ہے جبکہ نوزائیدہ انقلابی عدالتوں سے سزا یافتہ اپنا لیڈر عوامی طاقت سے رہا کروانے نکلے ہیں جیسے ڈاکو اپنا ساتھی پولیس سے چھڑا کر یا جیل توڑ کر لے جاتے ہیں۔
جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی ساری زندگی ہی جیلوں اور مار کھاتے گزر گئی، سینیٹر مشتاق کو گرفتاری سے بچنے کے طریقے آتے ہوں گے شائد اسی لیے وہ جیل نہیں گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
کروڑوں روپے کے کنٹیروں میں پناہ لینے والے جماعت اسلامی کی قیادت کے بال برابر بھی نہیں
جماعت اسلامی کی قیادت اکانومی کلاس میں کارکنان کے ساتھ سفر کی ابتدا👊
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
جماعت اسلامی کی قیادت اس لیئے مبارک باد کے مستحق ہے کہ یہ وہ واحد جماعت ہے جو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کر رہی ہے
عوام کے مسائل حل کروانے کی کوشش کر رہی ہے
بدقسمتی سے باقی سیاسی جماعتوں کو اپنے سیاسی ایجنڈوں میں عوام بھول چکے ہیں
#JI
وزیر اعلیٰ کے لیے 11 ارب کا جہاز، چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ کی گاڑی
عوام کے لیے 'پیٹرول بم'
لیکن اب مزید خاموشی نہیں
تم تیر آزماؤ، ہم جگر آزمائیں گے
پاکستانیوں کی ایک ہی آواز، Levy Bhatta NaManzoor
JI Islamabad March #20Sep_IslamabadMarch
ایک لیٹر پٹرول پر 130 روپے لیوی/ٹیکسز کے خلاف کراچی سے خیبر تک کامیاب ہڑتال نے ثابت کردیا کہ پورا پاکستان جماعت اسلامی کی تحریک کی پشت پر کھڑا ہوگیا ہے۔ پٹرول پر بھتہ لیوی کے خلاف کامیاب پرامن ہڑتال میں عوام کے ساتھ تاجروں اور وکلاء نے بھی بھرپور حصہ ڈالا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تمام طبقات جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکومت کی ٹیم معاملے پر مذاکرات کے لیے آج منصورہ آئی۔ ہم نے ان کا خیرمقدم کیا مگر ہمارا مؤقف ہے مذاکرات اور دھرنے ساتھ ساتھ چلیں گے ۔ جماعت اسلامی نے مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
عمران خان وزیر اعظم بنے ڈالر 116 سے 200 کے قریب پہنچ گیا، پی ٹی آئی والے کومے میں چلے گئے!
شہباز شریف وزیر اعظم بنے ڈالر 300 کے قریب پہنچا دیا ، ن لیگ والے سکتے میں آگئے
اب مہنگائی کا طوفان لانے والی دو بہنیں رونا گانا کررہی ہیں دھرنے سے پٹرول مہنگا ہوگیا!
ایک تو یہ دونوں پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے