میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ می��ے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا ت�� میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
انتہائی تشویشناک صورتحال!!
پوری فیملی کو جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا!!
عمرہ جا رہے تھے, 600km سفر کرکے آئے اور ائیر پورٹ پر ذلیل ورسوا!!
تن کے رکھو حافظ صاحب
اُس نے اِس ملک پر اپنی کُل کائنات وار دی مگر اس مملکتِ خداداد میں اس کی دہائی سننے والا ایک نہ ملا۔ ایک ماں اپنی اولاد کے لیے انصاف مانگتے مانگتے مر گئی۔
ارشد شریف شہید کی والدہ صاحبہ سے کچھ دن پہلے ملا تھا۔ میں نے ان کو انتہائی جراتمند، بہادر اور مضبوط اعصاب و ایمان کی خاتون پایا۔ انہوں نے ۲ بیٹے پاکستان کی خاطر قربان کیے تھے لیکن پھر بھی پاکستان سے کوئی گلا نہیں کر رہی تھی بلکہ اس فرسودہ نظام سے ارشد شریف شہید کے لیے انصاف کی توقع کر رہی تھی۔ اس ایک خواہش کے ساتھ وہ آج اس دنیا فانی سے ہمیشہ کے لیے رحلت کر گئیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
🚨جنید اکبر نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کر دیا
جس دن آپ کرسی سے اترے یہ ملک تو کیا پوری دنیا آپ پر تنگ کر دیں گے آپ نے ہمارا الیکشن چوری کیا ہمارا مستق��ل چوری کیا ہمیں 26 نومبر کو گولیاں ماریں آپ کو حساب دینا ہو گا ۔🔥🔥
میں نے کال پر شہباز شریف سے کہا عمران خان سے ملاقات کروائیں، اس نے کہا میں پوچھ کر بتاتا ہوں۔
پھر شہباز شریف کی کال آئی اور کہا میٹنگ میں شرکت کرو۔
میں نے بھی جواب دیا عمران خان سے پوچھ کر بتاتا ہوں
سہیل آفریدی چھا گئے 🔥
1947 سے 9/11 تک قبائلیوں نے سرحد کی حفاظت کی اور ملک میں کسی کو گھسنے نہیں دیا لیکن 9/11 کے بعد فیصلہ سازوں نے پرائی جنگ میں کھود کر قبائلیوں کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے 25 اکتوبر 2025 کے خیبر جرگہ کے مطالبات🚨
نمبر 1: یہ جرگہ کسی ملٹری آپریشن کو قبول نہیں کرتا آپریشن بند کیے جائیں
نمبر 2: اب کسی قبائلی کی جان نہیں جائے گی اگر جائے گی تو اسکا حساب کتاب یو گا
نمبر 3: یہ جرگہ قبائلی اضلاع سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کرتا ہے
نمبر 4: یہ جرگہ مرج اضلاع کے سالانہ 100 روپے کے حساب سے 550 ارب روپے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے
نمبر 5: یہ جرگہ نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے تحت 2200 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے
نمبر 6: ��ہ جرگہ NFC میٹنگ کا مطالبہ اور اس مد میں خیبرپختونخوا کے 350 ارب روپے ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
میری کابینہ اس لیے نامکمل ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا اس کے لیے جتنے بھی قانون طریقہ کار میں نے اپنائے میں قانونی طریقے آزما رہا ۔ میں جمہوری بندہ ہوں جمہوری طریقے سے اپنے لیڈر سے ملوں گا اگر پھر بھی نہ ملنے دیا گیا تو میں اپنا مقدمہ اپنی عوام کے سامنے رکھوں گا۔
اس زمرے میں جمعے کے روز ان��االلہ چارس��ہ کی عوام کے پاس جارہا ہوں۔پچیس اکتوبر کو خیبر کی عوام کے پاس جارہا ہوں امن جرگہ میں وہاں اپنا مقدمہ رکھوں گا۔ اتوار کے دن کرک جارہا وہاں عوام کے سامنے اپنا مقدمہ رکھوں گا انشااللہ عوام فیصلہ کریں گے، آگے کا لائحۂ عمل کرک میں دونگا۔ سہیل آفریدی
کل میاں صاحب نے کہا کہ میں بھی جیل میں تھا اور خان صیب بھی جیل میں ہے۔ میاں صاحب آپ جیل میں نہیں تھے اس بار ہماری حکومت آئی گی تو آپ کو پتہ چلے گا جیل کیا ہوتا ہے۔ جو ظلم آپ نے ہمارے کارکنان اور خواتین کے ساتھ کیا یہ سود سمیت ہم آپ سے لینگے۔
@JunaidAkbarMNA