لیکن عمران خان اپنی اہلیہ، ان کی سہیلی، اپنے پڑوسیوں، اپنے کزن، اپنی پارٹی کے ارکان، سوشل میڈیا، یوٹیوبرز اورحتیٰ کہ ریٹائرڈ افسران تک کے ذمہ دار ہیں — پٹواری منطق! عدیل راجہ
@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
You can blur a face.
You cannot blur history.
The captain who lifted Pakistan’s only World Cup in 1992 doesn’t need anyone’s approval to remain part of history. History isn’t a political preference.
Legacies are earned on the field, not edited on a screen.
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
قید سے نظریات کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۰ عمران خان کی آواز آج بھی کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی آواز ہے۰ آئین، قانون اور عوام کے حقِ انتخاب کے احترام کا تقاضا ہے کہ انصاف فراہم کیا جائے۰ ہم اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہیں گے اور #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
سارے درباری اس کھلی بیغیرتی پر بھی اپنے مالکان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔
دباؤ ںہیں تھا تو آدھی رات کو جج صاحب کے گھر پر دھاوا کیوں بولا گیا؟
شریف خاندان کے لوگ لگاتار اپنے لے پالک بچوں کو الٹی سیدھی معلومات فیڈ کر رہے ہیں۔ مگر اصل سوال کوئی نہیں اٹھا رہا۔
کیا حنا پرویز بٹ صاحبہ، حسبِ روایت، زیادتی کا شکار غیر ملکی خواتین سے ملنے جائیں گی؟ انہیں مکمل اور فوری انصاف کی یقین دہانی کرائیں گی؟ سی سی ڈی کی تجویز دیں گی؟ سحرش مان
#pakistan@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد سے زائد مریضوں کا مفت علاج آپ کے عطیات سے ممکن ہوتا ہے۔
آپ بھی کسی ایک کینسر کے مریض کے علاج کیلئے عطیہ دے کر اس کی زندگی کی امید بن سکتے ہیں۔
آن لائن عطیات کیلئے وزٹ کریں
https://t.co/3Ws9mT71yu
#SKMCH#TogetherWeSaveLives