فاروق قیصر کے انتقال کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ محض اداکار ہی نہ تھے بلکہ سماجی ناانصافیوں اور معاشرتی ایشوز کے حوالے سے بیدارئ شعور کا ایک مستقل وسیلہ تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
!اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد! ❤
تقبل اللہ منی ومنکم وصالح اعمالکم۔ ۔ ۔
آپ اور آپ کے گھر کےتمام افراد کو
عید الفطر مبارک
اللہ سب کی عبادات قبول کرے
گناہوں اور کوتاہیوں سے درگزر کرے۔أمیں۔
Eid Mubarak to our Muslim Ummah. This is a very different Eid which we must celebrate in a quiet manner with our families, for 2 imp reasons. One: there is the Corona pandemic. In Pak we are now again beginning to control the spread so it is vital for our ppl to observe SOPs.