یونین کونسل 106 (ڈھلواں گاؤں) پھولنگر گزشتہ25 سال سےبنیادی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں سےمحروم ہے ٹوٹی سڑکیں،دیگر عوامی مشکلات فوری توجہ کی منتظر ہیں۔ متعلقہ حکام اور منتخب نمائندوں سے مطالبہ ہےکہ علاقےکی محرومیوں کا ازالہ کیا جائےاور عملی ترقیاتی کام شروع کیےجائیں
#MaryamNSharif
▪اس شخص نے کروڑوں روپے خرچ کر کے ساری بادشاھی مسجد مرمت کرائی اور میناروں پر سنگ مر مر کے سفید گنبد بنواۓ مسجد کا مین دروازہ اور شاندار سیڑھیاں بنوا کر مسجد کو دیدہ زیب بنا دیا۔۔۔
▪چوبرجی لاہور کے تین مینار تھے اور کھنڈر پڑی تھی.
اس شخص نے چوتھا مینار اور ساری عمارت کو مرمت کرا کر اس کی عظمت بحال کی۔
▪لاہور کا شالامار باغ ویران پڑا تھا
عمارت برباد تھی اور راہ داریاں ٹوٹی پھوٹی تھیں اور فوارے کام نہیں کرتے تھے بلکہ سارا باغ ہی ویران پڑا تھا
اسی شخص نے شالا مار باغ کو از سر نو مرمت کروایا
اس وقت سے لوگ اسے بطور سیر گاہ استعمال کر رہے ہیں۔
▪اسی شخص نےقرار داد پاکستان کی جگہ عالیشان مینار پاکستان تعمیر کروایا تھا۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے پاکستان کا دارلحکومت کراچی سے لا کر پہاڑوں کے بیچ اسلام آباد جیسی محفوظ جگہ پر بنوایا اورخوبصورت سرکاری عمارتیں تعمیر کرائیں
(پاکستان PI 480 کے تحت امریکہ سے گندم خیرات میں لیا کرتا تھا)۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے پاکستان کو خوراک میں خود کفیل بنانے کے لیے سارے پاکستان میں اشتمال اراضیات کرایا اور لوگوں کی بکھری زمینیں یکجا کرا دیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نےفیصل آباد میں زرعی تجربات کے لیے 100 ایکڑ رقبے پر زرعی یونیورسٹی قائم کی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے آب پاشی اور بجلی پیدا کرنے کے لیے پہلے وارسک ڈیم بنوایا،
راول ڈیم خانپور زعیم سملی ڈیم۔شروٹ ڈیمکے علاوہ درجنوں چھوٹے بڑے ڈیم بنوائے۔
پھر منگلا اور تربیلا ڈیم بنواۓ
▪یہ وہ شخص تھا جس نے مستقبل میں پنجاب یونیورسٹی کی ضرورتوں کو محسوس کر کے اسے نیو کیمپس کے لیے نہر کے دونوں طرف 27 مربع زمین الاٹ کر کے وہاں پر عمارات بنوا دیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے دریاۓ راوی، چناب، جہلم اور اٹک پر نیۓ پل تعمیر کراۓ أور سکھر میں دریاۓ سندھ پر ریلوے پل کے ساتھ اتنے چوڑے دریا پر بغیر ستونوں کے شاندار معلق پل بنوایا۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے کراچی سے حیدر آباد تک 100 میل لمبی شارٹ کٹ سپر ہائی وے تعمیر کرائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے ٹیکسلا ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور پہاڑوں کے اندر ٹینک فیکٹری لگوائ جو خالد ٹینک تیار کرتی ہے۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے رسالپور میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری لگوائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے اسلام آباد میں ریلوے کی بوگیاں تیار کرنے کی فیکٹری لگوائی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس کی پالیسییوں سے لاہور، کراچی، فیصل آباد اور ملتان میں ٹیکسٹایل انڈسٹری لگی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے فیصل آباد میں کئ ایکڑ رقبے پر ٹیکسٹایل یونیورسٹی بنوا دی۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے مستقبل میں تیل کی منہگائی اور نایابی کو بھانپ کر لاہور سے خانیوال تک تجرباتی طور پر الیکٹرک ٹرین چلائی تھی
جس کی ہمارے لوگ تاریں تو کیا پول بھی بیچ کر کھا گۓ ہیں۔
▪یہ وہ شخص تھا جس نے ایبٹ آباد میں جدید ترین ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال بنایا-مشرقی پاکستان میں بھی چاۓ تیار کرنے کے کارخانے اور بانس سے کاغذ تیار کرنے کی بہت بڑی کرنا فلی پیپر مل لگوائی تھی
اس کے علاوہ پٹسن سے کپڑا اور بوریاں تیار کرنے کی بڑی بڑی جوٹ ملیں لگوایں اور لاکھوں مچھیروں کی کشتیوں میں انجن فٹ کروا دیۓ تاکہ انہیں سمندر میں دور تک جا کر مچھلیاں پکڑنے میں آسانی ہو۔
▪یہ وہ شخص تھا جس کے استقبال کے لئے امریکی صدر جان ایف کینیڈی اپنی اہلیہ کے ہمراہ خود ایر پورٹ پر موجود تھا
▪️یہ وہ شخص تھا جس نے صرف دس سال میں یہ سب کچھ کر دکھایا
لیکن ہمارے لالچی لوگوں نے ان جھوٹے سیاستدانوں کے جھوٹے الزامات پر اسے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا
اس کے علاوہ اس سے کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہونگی کیونکہ وہ بہرحال ایک انسان تھا ،لیکن
جس شخص نے پاکستان کیلئے یہ سارا کچھ کیا آج یہ احسان فراموش سیاستدان اس کا نام لینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
اس شخص کا نام تھا
فیلڈ مارشل ایوب خان⚔️🫡🇵🇰
@AdvSahibaRana رینجر ساتھ لے جا کر بدمعاشی کرتے ہیں واپڈا والے ان کی نظر میں ہر رشوت نہ دینے والا چور ہے ۔۔ ان کی تنخواہیں دیکھیں اور ان کے اثاثے دیکھیں ۔۔کروڑوں کے گھر بنا لیے ہیں ۔۔پھولنگر نمبر 1 ہے بدمعاشی میں
@realrazidada ادارے بے لگام ہوچکے ہیں یہاں تک کہ 15 پہ کال کرو تو پولیس الٹا کال کرنے والے کو دھر لیتی ہے ۔واپڈا رینجر ساتھ لے جا کر عوام سے بدمعاشی کر رہی ہے ۔۔عام آدمی غیر محفوظ ہے ان سرکاری ڈاکووں کے ہاتھوں