ہماری پہلی ٹریڈنگ بُک!
ٹیکنکل نالج کی نان ٹیکنکل اور سادہ زبان میں لکھی گئی کتاب،جسے انتہائی محنت و لگن سے 3زبانوں میں ہر اس انسان کے لیے لکھا گیا ہےجو یا تو اردو پڑھ سکتا ہو،یا انگلش پڑھ سکتا ہو یا آنکھیں رکھتا ہو اور تصویر دیکھ کر سمجھ سکتا ہو۔
#forex#crypto#gold#stock
@fawadchaudhry@GovtofPunjabPK آمریت اور گھٹن زدہ ماحول میں ایک واقعہ کبھی بھی چنگاری بن کر خود کو ناقابل تسخیر سمجھ لینے والے حکمران کی کرسی چھین لیتا ہے۔
@mastoibalouchs@miandawoodadv کانسٹیبل کو کیسےپتہ چلا ڈکیتی ہو رہی تھی؟اسے صورتحال کا ادراک ہی نہیں تھا۔ اس نےڈکیتی فرض کی تو اسے پتہ ہونا چاہیئے تھا وہاں دو فریقین تھے۔ایک ڈاکو، دوسرا جن کو لوٹا جا رہا تھا۔ پولیس نے صورتحال سمجھی ہی نہیں؟ گاڑی والے پہ تو دونوں طرف سے سول کپڑوں میں حملہ تھا اس نےبھاگنا ہی تھا
@MadlerDO @bojakmarkets @MarioNawfal Stupidity has no limit. Both India and Pakistan have different designs
India developed plutonium based nuclear weapons
Pakistan developed uranium based nuclear weapons.
Next time, study hard before commenting 💪
@RajaMustaqeem@KlasraRauf@AliRazaShaaf امریکہ پاکستان پر کیسے اور کہاں سے حملہ کرے گا؟ جہاں سے کرے گا پاکستان بھی وہیں جواب دے گا، کامن سینس! امریکہ جن ممالک کے اڈے استعمال کرے گا پاکستان ان ہی ممالک پر اٹیک کرے گا، بھارت پہ کر کے کیوں غیر ضروری لڑائی اپنے سر لے؟
@Rizwan_Maarth42@Wabbasi007 یہ کام ہم 2001/2002 میں کرتے تھے۔
لیکن انھوں نے ترس نہیں کھایا۔
وہ جب تمھاری مسجد پہ حملہ کریں گے تو یہ نہیں دیکھیں گے کہ رضوان یا اس کے باپ اور رشتہ داروں کو بچا کر باقی بھون دو کیونکہ اس نے ہم سے بطور پاکستانی معافی مانگی ہے۔ وہ تمھیں ہی اپنا آسان ٹارگٹ سمجھتے ہیں
@Nazeefulla3498@ShamaJunejo تھکتا کوئی بھی نہیں ہے۔ امریکہ ویتنام افغانستان عراق سے نکل کر اب ایران سے لڑ رہا ہے۔ تھکتے تو افغانستان سے نکل کر وہ تھک جاتے۔پاکستان بھی افغانستان کی طرح عادی ہے۔
یہ خوش فہمی نکال دو کہ نقصان اٹھانا کمال کی بات ہے