اہم چیز یہ ہے کہ لانگ مارچ کو ناکام بنا دیا گیا۔
عمران خان جیل میں ہے۔ اور مصدقہ ذرائع کے مطابق ان کی صحت پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہے۔
عمران خان کی ساری فیملی بھی جیل میں ہے۔
عظمٰی خان کی آخری ملاقات 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
چونکہ اب پی ٹی آئی کو قابو کر لیا گیا ہے
تو اگلے پلان میں مولانا فضل الرحمان کو کریش کرنا ہے یہ طے کب کا کر لیا گیا تھا
ہم کب سے چیخ رہے ہیں کے سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
مگر مولانا صاحب اس پر آتے نہیں ہیں اس لیے اب وہ اس کے نتائج بھی بھگتیں گے
ناچیز کی رائے یہی ہے کے مولانا نہ تحریک لیبک ہے نہ ہی تحریک انصاف مولانا کو اتنی آسانی سے کنٹرول کرنا آسان نہیں ہے مگر اسٹبلشمنٹ کے آگے مولانا کب تک کھڑے رہ سکتے ہیں
ایک بہت آسان سا پیمانہ پے جس دن فضل الرحمان انقلابی ہوگئے اس دن فارم 47 کے ایم این اے مستعفی ہونگے اور مخصوص نشتیں واپس کرکے کھلے دن سے پختونخوا میں اپنی 2024 الیکشن میں انتخابی شکست تسلیم کریں گے خدا کیلئے ان فوجی ڈسٹریکشنز اور رپورٹرز کی پھرتیوں میں مت بہہ جایا کریں!
میری زمین سے سونا نکلا وہ سرکار کا ہو گیا، پستول نکلا وہ کیسے میرا ہو گیا ہے؟
زمین تیری اے ناں۔۔۔
اب عوام میں سمجھ گئی اے سارا رولا پختونوں کی معدنیات لوٹنے کا یے۔
باجوڑ میں 19 سال میں یہ 22واں آپریشن ہے۔ کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جب جب سپیشلسٹ کو ڈالر کی ضرورت ہوتی ہیں یہ ہمارا خون بہانے کیلئے آپریشن شروع کر دیتے ہیں ،،،،، مہمند خان
عمران خان کے وفادار لوگو!
آپ لوگ حق پر کھڑے ہیں، اور حق پر کھڑے رہنا تکالیف کو گلے لگانے کے مترادف ہے!
بس ایک گزارش ہے، مایوس نہیں ہونا۔
حق کے راستے میں مشکلات بھی ہوں گی اور تکالیف بھی، لیکن آخر میں جیت حق کی ہوتی ہے۔
تاریخ اٹھا کر دیکھیں، جیت حق کی ہوئی ہے اور ظالم کا خاتمہ ہوا ہے۔
چلو مان لیتے ہیں پاکستان میں بیٹھے لوگ تو غدار ہیں
عمران خان نے کہا تھا بیرون ملک بیٹھے پاکستانی پاکستان پیسے بھیجنا بند کر دیں کسی نے کیے جواب ہے نہیں
بیرون ملک بیٹھے پاکستانی آج بھی صرف تین ماہ یہ کام کریں حکومت عمران خان کے لیے ریلیف کے لیے تیار ہو جائے گی
اس کے لیے بیرون ممالک بیٹھی پی ٹی آئی قیادت ایک مشترکہ کمیٹی بنائے سب پیسے بھیجنا بند کریں اور حکومت کو مذکرات کی دعوت دیں
مگر ہر شخص یہی کہے گا وہ جی میرے بچے کو پیسے چاہیے ماں باپ کو ضرورت ہے فلاں کو دینے ہیں وغیرہ وغیرہ
جب ہم باہر بیٹھے لوگ اتنی قربانی نہیں دے سکتے تو پاکستان میں پرچے ، تھانے جیل بھگتنے والوں سے کیسے امید رکھ سکتے کے وہ کچھ نہیں کر رہے
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری 25 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے!
آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے،
یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے،
گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے!
آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
مائنس عمران خان کا خوف یوتھیوں کو ویسے ہی لاحق ہے
عمران خان کو مائنس کوئ نہیں کر سکتا اگر کوشش بھی کرے گا تو کب تک خود کو بچائے گا عمران خان ایک دن میں اس کی اصلیت بتا دے گا
اگر عمران خان کا رابط بند کر کے مائنس کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کسی کو خود ساختہ بنایا جاتا ہے
تو صرف عمران خان ایک نام تو نہیں ہے ایک نظریہ ہے جو اس نظریے سے ہٹا وہ خود ہی ایکسپوز ہو جانا ہے
عمران خان بننے کی خواہش کافی نہیں ہے اس کے لیے عمران خان جتنی قربانی بھی دینی پڑتی ہے اس نظریے کا بوجھ اٹھانا بھی پڑتا ہے
کیا کوئ یہ کرے گا
اور کوئ بہادر پیدا بھی جاتا ہے وہ عمران خان جتنی بہادری بھی دیکھا دیتا ہے عمران خان جیسی قرںانی بھی دیتا ہے نظریے پر ڈٹا رہتا ہے تو یہ مائنس عمران خان ہے یا عمران خان پلس ہے
کیونکہ عمران خان کا نظریہ اگر آگے بڑھ رہا تو یہ مائنس عمران خان تو ہرگز نہیں ہے
مولانا کے ملتان اجتماع کا سائز بھی وہی ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان یا پشاور میں ہوتا ہے لیکن مولانا کو ملتان سے کبھی پانچ ہزار ووٹ نہیں ملا۔ پھر اتنے بڑے جلسوں اور اجتماعات کی وجہ کیا ہے؟
بسوں میں بھر بھر کر لائے گئے مدارس کے بچے۔
مراد سعید کا یہ بیان سانحہ باڑہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سی سی پی او پشاور میاں سعید احمد، اور ان کے ماتحت دستے کے لئیے ہے۔
«خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں.» مراد سعید
کل کو آپ کی اولاد بھی پوچھے گی: آپ ظالم تو نہیں؟
#گولی_کیوں_چلائی
ہم مایوس نہیں ہوسکتے ہم نے نا امید نہیں ہونا ہم نے مقابلہ کرنا ہے غدار وہ ہے جس نے ملک کا آئین توڑا ہے اصل غدار وہ ہے اس ملک میں ہر ایک کو غداری کا سرٹیفیکیٹ نا بانٹیں ہم انہیں کامیاب ہونے نہیں دیں گے ان شاء اللہ ۔۔۔ مقابلہ۔کرو ڈٹ کے کھڑے ہو جاو ۔۔ اللہ کی مدد حق پر کھڑے ہونے والوں پر اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔۔۔