This sleek smart hydration bottle commercial created in Picsart looks insanely clean and high-tech! 💧✨
Made with Picsart AI Playground + Seedance 2.5
Comment "EARN" and I'll send you the prompt 👇
@picsart#picsartearn#picsartplayground#picsartpartner
لودھراں پولیس کی کاروائی، لودھراں سے دو روز قبل اغواء ہونے والی کمسن بچی بازیاب، اغواء کاروں کا سہولت کار گرفتار۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے مسلسل جاری۔
بچی کی تلاش میں 350 سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی گئی۔ اغواء کار بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز
@Shoaib_Jatt@TheRealPCBMedia
اپ اسکو چپ نہیں کروا سکتے کیا؟ جب دیکھ�� کہ بس بابر کے پیچھے پڑا ہوا ہوتا ہے سوائے تنقید کے اور اسے کچھ آتا نہیں اور یاد آیا اصل میں چینل بھی ویسا ہے۔
"یہ جو پس منظر میں خوبصورت عمارت آپ کو نظر آ رہی ہے یہ پنجاب پولیس کا خدمت مرکز اور ٹریفک ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر گارڈن ٹاؤن ہے۔راولپنڈی، گوجرانوالہ اور قصور سمیت پنجاب بھر میں پولیس خدمت مراکز میں عوام کے بیٹھنے کیلئے بہترین ماحول مہیا کیا گیا ہے۔ وارڈنز جہاں کام کرتے ہیں کیا وہاں کا ماحول بھی ایسا ہے؟ وہاں کا ماحول اب ہم بدلنے جا رہے ہیں اور یہ سب ہم اپنی سروسز سے ملنے ��الے فنڈز سے کریں گے۔ ہم نے اپنے دفاتر کی تزئین کی بجائے آپ کو خدمات مہیا کرنے والے مراکز کی تزئین و آرائش کی تاکہ آپ کو بہترین ماحول مل سکے۔ ہم 15 جنوری تک لاہور کے ٹریفک کے دفاتر کی تزئین و آرائش مکمل کر کے انہیں انشا اللہ خوبصورت بنا دیں گے۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا ٹریفک پولیس کے دفاتر کی تزئین و آرائش بارے اہم ویڈیو پیغام
"Leap of Faith"
Achievements and Initiatives of Punjab Police taken in the year 2023...!!
پنجاب پولیس نے شہریوں کی حفاظت، انفراسٹرکچر، سروس ڈیلیوری، سہولیات کی فراہمی اور آئی ٹی بیسڈ سمارٹ پولیسنگ میں جدت لانے کیلئے سال 2023ء میں کیا اقدامات اٹھائے اور ان سے کیا شاندار کامیابیاں حاصل ہوئیں، دیکھئے ان کامیابیوں کا احاطہ کرتی یہ مفصل ویڈیو۔۔۔
#PunjabPolice #IGP #2023yearofchange