@MuslimVoicespac اپنی بکلولی اپنے پاس رکھو ۔ غلط ہو رہا ہے مقدس سزمین پہ تو لوگ بولیں گے ہی ۔
ہمارا رشتہ وہی سے تو غلط پہ بولنے حق بھی ہے۔
جی بالکل نماز کی پابندی ہے ۔
📍दिल्ली, शालीमार बाग
शालीमार बाग की मस्जिद को लेकर एक महिला का दर्द सामने आया।
“किसी के धरम को ऐसे नहीं करना चाहिए… किसी की मस्जिद नहीं तोड़नी चाहिए।”
महिला कहती है कि कल रात खाना बनाया, लेकिन बिल्कुल नहीं चखा और आज पूरे दिन खाना नहीं बनाया।
किसी की इबादतगाह टूटने का दर्द आखिर कितना गहरा होता है, ये इन शब्दों से महसूस किया जा सकता है।
کلیم عاجز
وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا؟
تو اسی کو پیار کرے ہے کیوں یہ کلیمؔ تجھ کو ہوا ہے کیا؟
تجھے سنگ دل یہ پتہ ہے کیا کہ دکھے دلوں کی صدا ہے کیا؟
کبھی چوٹ تو نے بھی کھائی ہے کبھی تیرا دل بھی دکھا ہے کیا؟
1
جب بھی حضرت قاری صدیق صاحب باندوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں پڑھتا ہوں
تو آنکھیں از خود اشکبار ہو جاتی ہے
حضرت کو دیکھا تو نہی ہوں
لیکن دلی محبت بہت ہے
کتاب کا نام
کھوئے ہوؤں کی جستجو
از قلم
حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی رحمہ اللہ علیہ
کامیابی وسائل سے نہیں ملتی، کامیابی عزائم سے ملتی ہے۔ ورنہ جتنا چراغوں کے زمانے میں لکھا گیا تھا، اتنا تو بجلی کے زمانے میں پڑھا بھی نہیں جا رہا۔
کاپی پیسٹ