@iffiViews بڑیاں گینداں وجیاں ایتھے گوڈے گٹیاں تے۔ بڑا بڑا کلاس کا پلئیر دیکھا یہاں۔ سیمنٹ پچ پر literally مسلسل بارہ بالز پر بارہ چھکے دیکھے ایک لیفٹی کے ہارڈ بال پر ہی۔ عامر سہیل کے نام سے مشہور تھا
کچھ عرصہ قبل X پر ایک خاتون سے بات ہُوئی احترام بھرا رشتہ قائم ہُوا میں نے پوچھا اگر میں واٹس ایپ نمبر مانگوں تو آپ ناراض تو نہ ہوں گی؟ فرمانے لگیں "ناراضگی کا کیا سوال آپ دس بار نمبر مانگیں" یقین کریں بہت ہی شائستہ خاتون ہیں دس بار نمبر مانگ چکا ہوں نہ ناراض ہُوئی نہ نمبر دیا
1/
How long will Ahmadis be denied the simple right to celebrate Eid in peace? How long will people be targeted over faith while authorities look away?
@FearlessWolfess @shezanmango
@iffiViews سر جی، مشرف سے کروڑ اختلاف پر اگر اس کا ضلعی اور تحصیل نظام اگر اصل روح کے ساتھ نافذ ہوجائے تو صوبوں کا رولا ہی مُک جائے۔ یہ صفائی، سڑکیں بنانا، تجاوزات سب ان کے کام ہیں
@iffiViews ریاست بہاولپور ایک الگ entity رہی ہے تو وہ کہتے ہیں ہمیں ملتان کے زیر کیوں کرنا ہے۔ یہی بات ملتان والے کہتے۔ جبکہ عام عوام کہتی جو یہاں کے جاگیردار ہیں ان کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو تو لاہور کا ڈنڈا آجاتا ہے اب یہی کرتا دھرتا بنے تو ہمارا ہوگیا کام
میں نے تمہیں تمہاری گھٹیا زبان کے باوجود اگنور کیا
تم بدتمیزی کرتے رہے سب ٹوئیٹ کرتے رہے میں نے اگنور کیا اب ذاتیات پہ اتر آئی اس لئے بلاک کردیا
جاؤ شامِ غریباں مناؤ
ان سب کے ساتھ جنہیں میں پہلے بلاک کر چکا ہوں۔
میرے الفاظ بہت قیمتی ہیں تم جیسوں پہ ضائع نہیں کرسکتا۔
شب بخیر
Being diabetic for almost 17 years, I can confirm with many times sugar test after drinking em that all diet drinks, coke, pepsi, 7up etc are actually carbs free with zero calories.
دل سے آپ کا احترام کیا
لیکن شاید آج کے دور میں رشتے عزت کے بجائے روپے سے بنتے ہیں
ورنہ آپ لوگوں کے ڈی ایم میں جا کر میرے بھیجے گئے ان
گنت گفٹ کا مذاق نہ بناتیں
تحفہ میں خلوص میٹر کرتا ہے نہ کہ قیمت
خوش رہیں