اے وطن تجھ سے محبت ہے کہ تو ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وطن ہے، اہل بیت اطہار کا وطن ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا وطن ہے۔ سچے کھرے اور شفاف لوگوں کا وطن ہے، انسانیت اور اسلام کے محسنوں کا وطن ہے 🇸🇦♥️
She Gave birth to a dragon
یہ فلم جو آج پوری دنیا میں مختلف زبانوں میں وائرل ہے ایک پاکستانی لڑکے زاہد نے بنائی وہ بھی اے آئی سے♥️اور ایسے ایک شاٹ فلم بنانے کے لیے بالی ووڈ سو کروڑ ڈالر تک خرچ کرتا ہے
کتنا ٹیلنٹ ہے میرے ملک کے جوانو پاس کاش اس ٹیلنٹ کو کوئی تراشنے والے مل جائے
”میرے لیے پاکستان کی سرزمین پر آنے کا یہ پہلا موقع ہے، مُجھے بہت خوشی ہے۔ ابھی صرف اسلام آباد کا ہی وزٹ ہے، لیکن مُجھے لاہور، سیالکوٹ اور فیصل آباد دیکھنے کی خواہش ہے۔“
”ایس سی او پروگرامز اور ملاقاتیں سال بھر چلتی رہیں گی، جو الگ الگ شہروں میں منعقد ہوتی ہیں۔ لاہور کو ایس سی او کلچرل سٹی بھی ڈیکلیئر کیا گیا ہے، اُمید ہے کہ ایس سی او سرگرمیوں کے ذریعہ اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا اور لوگوں سے بھی ملنے کا موقع ملے گا۔“
اسلام آباد میں ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم) کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس کے موقع پر بھارتی نیشنل کوآرڈینیٹر کے تاثرات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ۔ امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ اور مسافروں کے امیگریشن عمل کا جائزہ۔ امیگریشن ٹیم کے انتظامات پر اظہارِاطمینان۔ کاؤنٹرز پر اضافی عملہ تعینات کرنے سے مسافروں کی طویل قطاریں ختم ہو گئی ہیں۔ مسافروں کو امیگریشن کے دوران ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے، محسن نقوی
بھارت کو ایک بار پھر بدترین شکشت،،
بھارتی مقبوضہ کشمیر اسمبلی نے370 A کی بحالی اور مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کی قرارداد 61 ارکان کی حمایت سے منظور کر لی،
دوسری طرف ایکشن کمیٹی کے کنکترے اجیت دوول کے پالتوں مہاجروں کی سیٹیں ختم کرنے کے مطالبے کرتے ہیں👋
اور ناظرین آج کے دن بہاولنگر سے کسی قسم کا موقف سامنے نہیں آیا اور گزشتہ روز جن صاحب نے موقف دینے واسطے ٹلی کھڑکائی تھی آج شاید انہوں نے اپنا موقف کسی اور کو دے دیا ہے لہزا آج ضلعی صدرات نوٹیفیکیشن پر خاموشی چھائی ہوئی ہے جو کہ کسی وڈے طوفان کا زِیر زبر اور پیش خیمہ ہے دوسری جانب جاتی عمرہ ذرائع نے بتلایا ہے کہ آج میاں جی نے ان بانگے چوچے کی یخنی میں دیسی پھلکے بگھو کر طعام کرتے ہوئے یہ ضرور پوچھا تھا کہ شوربہ میں کالی مرچ کا استعمال زیادہ کیوں تھا جس پر باورچی نے بتلایا کہ میاں جی چوچا بہاول کی نگری کا تھا جسے خوراک میں کالی مرچ دی جاتی رہی ہے اور یہ بات ہمیں یخنی بنانے کے بعد معلوم پڑی ہے لہزا آئندہ اگوں نہیں کراں گا
مزید اپڈیٹ کیلئے جُڑے رہیں
ہم قابض اتھارٹی کی جانب سے غزہ پٹی پر جاری وحشیانہ حملوں اور مسجد الاقصیٰ کی بےحرمتی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اور عالمی برادری اور بورڈ آف پیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دیرپا سیاسی حل تک پہنچنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود
#BREAKING: Crown Prince Mohammed bin Salman: We are making every possible effort to de-escalate tensions and support diplomatic solutions, without compromising our security.
ایک وزیراعظم نابینا سفارتکار صائمہ سلیم کی حب الوطنی، محنت اور صلاحیت کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے❤️
ایک وزیراعظم حریم شاہ کے ساتھ فوٹوز بنواتا تھا🖐
فرق جان کر جیو !
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ:
”میرا خیال ہے کہ یہ خطہ اور دنیا کیلئے (ایران جنگ ختم کرنے کا) درست وقت ہے، خطہ میں امن لانے والا صدر بننے سے بہتر کچھ نہیں، جیسا کہ اُنہوں (ڈونلڈ ٹرمپ) نے جنگ کے خاتمہ کیلئے قائدانہ کردار ادا کر کے کیا۔“