@AzmatKhanTDP بھائی صاحب ناسا نے طارق ستارہ دریافت کیا ہے کہ نہیں اس کا تو نہیں پتہ لیکن آپ نے کوئی بندہ ضرور دریافت کر لیا ہے جس کے ٹویٹس کاپی پیسٹ کر کے کام چلایا ہوا ہے آپ نے، یار خود کا دماغ بھی کبھی استعمال کر لیا کرو۔
مخلصانہ مشورہ ہے ماہینڈ مت کیجئے گا بھائی۔
سلامت رہیں۔
آہ تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں۔۔ میری آواز فقط میری ہی آواز نہیں۔۔ انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں۔۔
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئ دل اس میں۔۔
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی ایک دن۔۔ اسکی یلغار میری ذات پہ موقوف نہیں۔۔ اس کی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں