#خاموش_مجاہدوں کا پیغام: کاغذوں میں ہم ایک آزاد قوم ہیں لیکن حقیقت میں ہم پاکستان میں غیر جمہوری قوتوں کے زیر تسلط زندگی گزار رہے ہیں۔ جیسا کہ فاطمہ جناح نے کہا تھا کہ ان کے بھائی (قائد اعظم) کو 1947 کے بعد پاکستان کے بہت سے نام نہاد لیڈروں نے دھوکہ دیا۔ ہم اپنی شہری آزادیوں، ⬇️