سھیل آفریدی کا 90 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے بطور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ انتخاب کسی فردِ واحد کی نہیں مگر جمہوریت اور سیاسی عمل کی کامیابی ہے۔ اسکے باوجود ایک مضبوط پیغام یہ بھی ہے کہ کسی فرد کو قید رکھا جا سکتا ہے مگر سوچ کو نہیں۔
سہیل آفریدی کو سی ایم بنانے کیوجہ🚨
ہم عمران خان سے کیا چاہتے عمران خان ہمارا کون ہے ہم تو عمران خان کیساتھ اس پارلیمانی سیاست کیلئے آئے ہی نہیں تھے ہم تو انقلاب لانے کیلے عمران خان کیساتھ تھے نظام کی تبدیلی کیلئے ہم عمران خان کیساتھ تھے عمران خان کیساتھ ہے اور آئندہ بھی ہونگے