@Emaan_ayyyyy دو میچز پر آپ نے فیصلہ سنا دیا ۔۔۔وہاں بیٹنگ میں آغا سلمان کے علاوہ سکور کیا کس نے ؟ وہاں تو پچھلے چھ سال سے ٹیم مین شامل رضوان بھی ایکسپوز ہو گیا۔
@IamHaiderSN وقار 2016 میں ہٹ گیا۔ 2017 میں مصباح ریٹاہر ہوا۔ 2019 تک دونوں میں سے کوئی بھی نہیں تھا پھر ان کھلاڑیوں کو کم بیک سے اور کارکردگی دکھانے سے کس نے روکا؟