آپ کو بتاتا چلوں پٹرول 310 روپے تک جائے گا
پی ٹی آئی کا سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان
قوم یوتھ کے حساب سے فلحال 20 روپے ابھی باقی ہیں
یوتھیوں یہ سب تمہارے کرتوت ہیں
جنکے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آ�� نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں،
ریٹویٹ کریں،
شاباش رحمان علی آف بونیر کہ آپ نے اپنی قابلیت پر اپنے علاقے کا نام روشن کردیا
شکریہ شہباز شریف صاحب وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz کہ آپ نے ایک غریب کے بچے کو اپنی کرسی پر بٹھاکر حوصلہ افزائی کی ۔ یقیناً آپکا طرزعمل قابل صد ستائش ہے کہ تعلیم سے ہی تعمیر و ترقی ممکن ہے ۔
سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سط�� پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں،ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے کے عزائم کی نشاندھی کر کے ملزمان کو زیر عتاب لایا جائے۔
مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مختلف ہوٹلز میں پاکستانی حجاج کرام سے ملاقاتیں،
حج انتظامات پر حجاج کیا کہتے ہیں !!! سنیئے خود انکی زبانی
#Hajj2023
لَبَّیْک اَللّٰھُمَّ لَبَّیْک
لَبَّیْکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْک
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنَّعْمَتَ لَکَ وَالْمُلْک
لَا شًرِیْکَ لَک
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فر��ائے (آمین)
آج ہم میں سے خوش قسمت ترین لوگ اس میدان میں موجود ہیں
اللہ انکی عبادات اور دعائیں قبول کرے
ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل سے اتفاق نہیں کرتے، سیاستدانوں کو عدالت پر واضح کر دینا چاہئے کہ معذرت کیساتھ ہمیں آپ پر بھی اعتماد نہیں کرسکتے۔ میں اپنی پریس کانفرنس کے حرف بہ حرف گفتگو پر ��ائم ہوں ۔
ہم کیوں جھکیں اور کسی کے سامنے جھکیں:
پارلیمان ایکٹ پاس کر چکا ہے،اب ججز کے پاس وہ اختیار نہیں رہا کہ ہمیں دھونس دیکھائیں،سپریم کورٹ پارلیمانی قوانین کا احترام اور ان مج پیروی کریں۔
اگر عمران نیازی الیکشن کی خواہش تھی تو پھر اسمبلیاں کیوں نہیں تحلیل کیں؟
ملک کے مفاد کو داؤ پر لگا کر ہمیشہ احمقانہ فیصلے کئے گئے ہیں۔
ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا،
ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی ہتھوڑے کو تسلیم نہیں کریں گے۔
اگر ہتھوڑے کے زور پر فیصلے کئے گئے تو ہم آپ کی عدالت کے بجائے عوام کی عدالت میں جائیں گے
پہلے بندوق کےسائے اور اب ہتھوڑے کے زور پر مختلف تدبیروں سےبلیک میل کیا جاتا ہےکہ ہم ایک ایسے شخص سے مذاکرات کریں جوکہتا ہے کہ میں الیکشن کے نتائج آنے کے بعد فیصلہ کروں گاکہ الیکشن قبول ہیں یا نہیں، جناب چیف جسٹس سےمخاطب ہوکرکہتا ہوں کہ جج صاحب آپ ہم سیاستدانوں کی توہین کر رہے ہیں
مفتی عبدالشکور کی رحلت ناقابل تلافی نقصان ہے۔ حج آپریشن بہت بڑا امتحان ہے ،اس بار مکمل تعداد کے ساتھ حج ہوگا۔ وزیراعظم @CMShehbaz کی ہدایت کے مطابق حاجیوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔مسائل کے حل کیلئے آج سعودی عرب جا رہا ہوں: پریس ٹاک @senatorMtalha
@MuftishakoorJUI