﷽
قُلِ ادعُوا الَّـذِينَ زَعَمتُـم مِّن دُونِ اللّـٰهِ ۖ لَا يَملِكُـونَ مِثقَالَ ذَرَّةٍ فِى السَّمَاوَاتِ وَلَا فِى الْاَرضِ
کہو اللہ کے سوا جن کا تمہیں گھمنڈ ہے انہیں پکارو، وہ نہ تو آسمان ہی میں ذرہ بھر اختیار رکھتے ہیں اور نہ ہی زمین اور آسمان میں انکا کچھ حصہ ہے
سبا: 22
"Half of life is lost in charming others. The other half is lost in going through anxieties caused by others. Leave this play, you have played enough."
— RUMI.