روس کا وہ سنسنی خیز انکشاف جو آج بھی حقیقت بیان کر رہا ہے! 🇷🇺🇵🇰
روس نے سرکاری سطح پر یہ واضح کیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مقامی جرنیلوں اور امریکہ کا گٹھ جوڑ تھا۔
وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ عمران خان اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے روس سے سستا تیل خریدنے کے م��اہدے پر ڈٹ گیا تھا۔
آج کی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ بیرونی سازش اور اندرونی سہولت کاری نے ملک کا کتنا بڑا نقصان کیا۔ عوام سب جانتی ہے!
#ImranKhan #Russia #USIntervention #CheapOil #RegimeChange #PakistanPolitics
اس مولانا صاحب نے جو بات بیان کی ہے وہ اپ کو بڑے بڑے عالم تو کیا تاریخ دان بھی نہیں بتائیں گے ضرور سنیں کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں رشیا اور امریکہ کی جنگ کے بارے میں ۔
مولانا سید رضا عابدی ۔🙏
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے اقوام متحدہ میں کیےگئے خطاب کا اردو ترجمہ
ن لیگ سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے کہ انگریزی کا کوئی جملہ سن کر اپنی ناقص عقل پر زور دینے کی بجاۓ کسی پڑھے لکھے بندے سے اسکا ترجمہ کروا لیا کریں۔ شکری
Link to complete vlog on YouTube:👇
https://t.co/pRF4S7Q8Ov
جنرل ویسلی کلارک کا مشہور "7 ملک 5 سال میں" والا اعتراف۔ یہ انٹرویو 2007 کا تھا👉🚨
انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ نے 7 ممالک پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جن میں ایران بھی شامل تھا۔ اور اس وقت امریکہ نے ایران میں حملے کرنے کے لیے دہشت گرد گروہوں کی مدد شروع کر دی تھی تاکہ وہ اندر داخل ہو سکیں
یہ حیران کن ہے کہ کس طرح پالیسی کا تسلسل سیاسی بیانیے اور نظریاتی منظرنامے کی تبدیلی کے باوجود جاری رہتا ہے
یوں لگتا ہے جیسے کوئی پوشیدہ ہاتھ امریکہ کو آگے بڑھا رہا ہو، چاہے صدر کوئی بھی ہو یا وہ دفتر میں آ کر کچھ بھی یقین رکھتا ہو، آخرکار سب اسی پوشیدہ ہاتھ کی خدمت کرتے ہیں
روس نے اپنے ایس 400 میزائل سسٹم کی 4 بیٹریاں ایران پہنچا دی ہیں۔ انہوں نے پرسوں ایک F-35 اسٹیلتھ فائٹر مار گرایا، کل تین F-16 گرائے اور آج دو F-15 مار گرائے ہیں پہلے اسرائیل امریکہ کی ایران کی فضائی حدود پر من مانی تھی اب صورتحال بدل گئی ھے ٹرمپ اس وقت بری طرح پھنس چکے ہیں، ان کے قومی انٹیلیجنس کے سربراہ رابرٹ کیلن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جنگ شروع ہونے سے پہلے سات بار بریفنگ دی اور سمجھایا کہ ایران 'خلیج ہرمز' کو بند کر سکتا ہے، خلیجی ممالک پر حملے کر سکتا ہے اور ہمیں جانی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، لیکن ان کی ایک نہ سنی گئی۔
🚨 🇵🇰 پاکستان کیوں ناگزیر تھا؟ 🇵🇰 🚨
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی اپنی آواز اور اپنے الفاظ میں سنیے۔۔
اگر اکھنڈ بھارت کے حامی ابوالکلام آزاد، حسین احمد مدنی، باچا خان، عطا اللہ شاہ بخاری قیام پاکستان کو روکنے میں کامیاب ہو جاتے تو آج ہندوستان میں ہم سے بھی جے شری رام کے نعرے لگوائے جا رہے ہوتے، انکار کی صورت میں متشدد ہجوم ہم پر بھی تشدد کر کے ہمیں قتل کر رہا ہوتا مگر ہم میں آج بھی ایسے ناشکرے پاکستانی موجود ہیں جو گز بھر لمبی زبانیں نکال کر پاکستان، قائداعظمؒ، علامہ اقبالؒ اور دو قومی نظریہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں۔
قیام پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے ناشکرے پاکستانیوں سے کیوں نہیں کہا جاتا کہ اگر اکھنڈ بھارت سے اتنی ہی محبت ہے تو پاکستان سے دفع ہو جاؤ اور بھارت چلے جاؤ؟
#پاکستان #یوم_پاکستان #قائداعظمؒ #علامہ_اقبالؒ #دوقومی_نظریہ
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔۔
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ۔۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہ��ہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔ کیا کہنے۔۔
علامہ صاحب کا عاصم منیر کو پیغام 🚨
ہمارے بڑوں کو کہا گیا, تم ایران چلے جاؤ!
��م کہتے ہے, تم کو امریکہ سے محبت ہے تو تم امریکہ چلے جاؤ! تم اتنے تکبر میں ہو, تم نے علماء کی تزلیل کی ہے!!
زہنی مریض نے غلط قوم سے پنگا لیا ہے🔥🔥
حامد میر کا سوال 🔥🔥🔥
اسرائیل القدس پر قابض ہے فلسطین اور ایران کے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے، اسرائیل کو ہندوستان سپورٹ کرتا ہے۔ سیدھا سا سوال ہے کہ کیا اسرائیل کا ساتھ دینا چاہئے یا ایران کا؟؟ ٹرمپ جو اس وقت غرور اور رعونت میں مبتلا ہے وہ ابنائے ہرمز کو کھلوانے میں ناکام ہو گیا ہے۔
#ShameOnJudges
بس مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ پاکستان وطنیت کا کارڈ کھیل کر سائیڈ پہ نہ ہو جائے پاکستان کا کوئی رول نہیں رہا یہی سب سے بڑی بات ہے یہ میری اوپینین نہیں ہے یہ علی لاریجانی کا اخری ٹویٹ پڑھ کر دیکھیں انہوں نے کہا کوئی بھی ہمارے کام نہیں ایا کھڑے دیکھتے رہے تم لوگ۔۔