جس وقت خلیفه سوئم ذوالنورین امیر المؤمنین جامع القرآن
سیدناعثمان غنی (رضی الله عنه) کو شهید کیا گیا اس وقت آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رهے تھے
آپ کا خون قرآن کریم کی سوره بقره کی اس آیت مبارکه پر گرا
بیشک قرآن مجید هی حضرت عثمان کی شھادت کی گواهی دے گا
#داماد_نبی_عثمان_غنی
YOUM-E-TAKBEER
28 MAY 1998.
Pakiatan Zindabad 💚🇵🇰
گُلوں میں باس، چمن کا نکھار زندہ رہے
دُعا کرو کے سرِشتِ بہار زندہ رہے
ہزار بار میں پیوندِ خاک ہوجاؤں
میرا وطن میرے پروردگار زندہ رہے
#nuclear#Youm_e_Takbeer#Pakistan
لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے
دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
قرآن کہتا ھــے
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
کامیاب ہوگئے ایمان والے۔۔
جمعہ مبارک🌸