Extremely Pathetic service by @PTCLOfficial!
I have contacted the helpline multiple times and registered complaints, but there has been absolutely NO response and NO resolution.
Such negligence is unacceptable! @PTAofficialpk Please take notice.
یہ کہیں سے آپکو پریشان لگتے ہیں ؟ نہیں ناں ۔
انکو یہ بھی پتا تھا کہ سپریم کورٹ کا کیسا بینچ بنے گا اور فیصلہ کیا آئیگا جو ابھی آنا ہے ۔
تو آپکو کیا پریشانی ۔ آپکی پریشانی سے تو مسائل پھر بھی حل نہیں ہونے ۔ پی ڈی ایم لیڈران کچھ اور پلان کر لیں گے ۔
چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کو ڈس اون کر دیا ہے ۔ مونس الٰہی کا حامد میر کو فون
ماموں میں تو رشتہ بچانے کے لیے آپکے پاس آیا تھا ۔ آپ نہیں بچانا چاہتے تو ہماری طرف سے بھی الّٰلہ حافظ
مونس کی چوہدری شجاعت سے گفتگو