@NaureenJanjua الیکشن کے بعد بلاول نے خود تحریک انصاف کو آفر کی تھی آپ کا حق ہے حکومت بنائے ہم آپ کا ساتھ دے گے لیکن تحریک انصاف کی بے وقوفوں نے موقع ضائع کردیا اب ذلیل پھرتے ہیں
@Jahanzaib_36@RShahzaddk پیپلزپارٹی سندھ سے جتنی ملخص ہے پنجاب سے اتنی ہی مخلص ہے این ایف سی میں سب سے بڑا حصہ پنجاب کو ملتا ہے
ن لیگ نے مرکزی لاہور کو پنجاب سمجھ رکھا ہے جو تباہ کن ثابت ہوگا