Tomorrow, my family and I will cast our early votes in the midterms. One major factor shaping our decision is this administration’s alignment with Pakistan’s military dictator, Asim Munir- responsible for severe human rights violations.
To my representativs in Georgia: if you ignored our calls to support the Pakistan Freedom and Accountability Act , don’t expect our votes.
America should stand with democracy, not dictators . 🇺🇸🇵🇰
@RepBrianJack@ossoff@SenOssoff@MehlaqaCAPJ@naqvi@PAKPAC@ReverendWarnock@HouseForeign@HouseForeignGOP@JudiciaryGOP@HouseJudiciary
”سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے اور جنریشن زی کی سوچ پر پابندی عائد کرنے کی کوششیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جاری ہیں۔ نوجوان اٹھ کر نئی دنیا بسانا چاہتے ہیں جبکہ پچھلی جنریشن کے لوگ چاہتے ہیں کہ ان پر یونہی پرانے حربے ہی استعمال کیے جائیں۔ بھارت میں نوجوان الیکشن کمشنر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ آپ نے کروڑوں افراد کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا۔ احتجاج کرنے پر نوجوانوں سے وہی سلوک ہو رہا ہے جو انگریز دور میں ہوتا تھا لیکن چڑھتا ہوا سورج یہی بچے ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے آگے آ رہے ہیں۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
ایران کے ساتھ نئی جنگ سلطنتوں کو تباہ کر سکتی ہے: کرنل لارنس ولکرسن
میں نے کرنل لارنس ولکرسن سے ایران کے گرد بڑھتی ہوئی امریکی فوجی تعیناتی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ایک ایسا موازنہ کیا جو مجھے خاص طور پر پریشان کن لگا: 1914 کا یورپ۔
اس زمانے میں حکومتیں سمجھتی تھیں کہ وہ جنگ میں داخل ہو کر اپنے مقاصد حاصل کر لیں گی اور چند مہینوں میں واپس آ جائیں گی۔ لیکن حقیقت میں انہوں نے ایسا تنازعہ شروع کر دیا جس نے پوری سلطنتوں کو تباہ کر دیا۔
ولکرسن آج بھی اسی طرح کے خطرے کو دیکھ رہے ہیں۔ خاص طور پر اس لیے کہ فرانس مبینہ طور پر سعودی عرب میں فوج تعینات کر رہا ہے اور مزید ممالک مشرق وسطیٰ میں شامل ہو رہے ہیں۔
ہم نے ٹرمپ کی ایرانی اہداف پر MOAB استعمال کرنے کی ظاہری دلچسپی پر بھی بات کی۔ ولکرسن کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی بڑے بم ایران کی گہرائی میں دفن نیوکلیئر سہولیات کے خلاف بہت کم کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان کا یہ بھی خیال ہے کہ امریکہ کے پاس اب فیصلہ کن نتیجہ حاصل کرنے کے لیے کافی روایتی فوجی طاقت باقی نہیں رہی۔
اس سے ایک اہم اور پریشان کن سوال پیدا ہوتا ہے: اگر ٹرمپ ایک اور حملہ کرتے ہیں، ایران ہار نہیں مانتا، اور واشنگٹن خود کو پہلے سے بدتر اسٹریٹجک پوزیشن میں پاتا ہے، تو پھر کیا ہوگا؟
ولکرسن کو خدشہ ہے کہ بڑھتے دباؤ کے تحت صورتحال بالآخر نیوکلیئر ہتھیاروں تک پہنچ سکتی ہے۔
ان کی تشویش صرف ایران تک محدود نہیں۔ ہم نے یوکرین پر بھی بات کی، جہاں ان کے بقول پوتن اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے تیزی سے پرعزم ہو چکے ہیں۔ انسانی اور سیاسی قیمت بڑھنے کے ساتھ سمجھوتہ کرنا مسلسل مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
سب سے زیادہ متاثر کرنے والی بات ان کی وسیع دلیل تھی کہ جنگیں کیسے کنٹرول سے باہر ہو جاتی ہیں۔ قائدین اس یقین کے ساتھ جنگ میں داخل ہوتے ہیں کہ وہ نتیجہ اپنے ہاتھ میں رکھ سکتے ہیں۔ پھر ہلاکتیں بڑھتی ہیں، مقاصد پھیلتے جاتے ہیں، اور فتح سے کم کسی چیز کو قبول کرنا سیاسی طور پر ناممکن ہو جاتا ہے۔
ولکرسن کو ڈر ہے کہ ہم بالکل اسی قسم کی صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں — اور اس بار نیوکلیئر ہتھیار بھی اس مساوات کا حصہ ہیں۔
اصل خطرہ یہ نہیں کہ کوئی ضرور عالمی جنگ چاہتا ہے۔ اصل خطرہ یہ ہے کہ کئی حکومتیں ایسے فیصلے کر سکتی ہیں جو بالآخر انہیں اس بڑی جنگ سے بچنے کے قابل نہ چھوڑیں۔
میریو نوفل
What an incredible night in Chicago at @SKMCH Fundraiser.
Target Amount: $350,000
Amount Raised: ~$700,000
The power of brand Imran Khan and the incredible team of Shaukat Khanum Hospital.
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
رجیم چینج سازش کا مرکزی کردار مولوی فضل الرحمان تھا ، نو مئی فالس فلیگ آپریشن میں اگر شریک مجرم نہیں تھا تو بھی خاموش رہ کر جرم میں اعانت کی ، آٹھ فروری مینڈیٹ ڈکیتی سے فائدہ اٹھایا اور تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں بھی ہڑپ لیں
مولوی صاحب کا ماضی بھی شرمناک ہے
مگر اس سب کے باوجود اگر مولوی صاحب نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف حقیقی احتجاج کیا تو ان کے پچھلے گناہ بڑی حد تک دھل جائیں گے
#گورنر_راج_نامنظور
گورنر راج کے پانچویں دن بنوں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق
بنوں میں کرم پل کے قریب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔
For nearly ONE MILLION Palestinians in Gaza, the coming winter threatens to turn an already DIRE humanitarian crisis into an even greater catastrophe.
FOR PALESTINIANS IN GAZA, THERE IS NO ESCAPE FROM THE MISERY ISRAEL HAS VISITED UPON THEM.
یہ راجہ ریاض ہے ، پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں آیا تو عمران خان نے اسے بہت عزت دی ، پی ٹی آئی ورکرز نے بھی اسے سر آنکھوں پر بٹھایا ، ایک درجہ چہارم کا انگوٹھا چھاپ سیاستدان پورے ملک میں مقبول ہو گیا، مگر پھر اس ازلی حرامخور نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور ملک و قوم سے بدترین غداری کرتے ہوئے ناپاک رجیم کا حصہ بن کر سب کو دھوکا دیا ، ممکن ہے اس نے تیس چالیس کروڑ روپے کما لئے ہوں مگر اس کے بعد اس کی سیاست بھی گئی ، عزت بھی گئی ، صحت بھی گئی اور عنقریب حیات بھی ختم ہو جائے گی ، بچے گا کیا ، آخرت کی دائمی رسوائی اور ذلت ، قبر و حشر کا عذاب اور مخلوق خدا کی لعنتیں، یہی انجام اس رجیم کے ہر کردار کا طے ہے ان شاءاللہ !
#گورنر_راج_نامنظور
کل بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا
دن کو بنوں میں ایک شخص کو پھانسی دیکر سڑک پر لٹکا دیا گیا۔
شام کو فورسز نے ایک رکشہ ڈرائیور کو گولی مار کر شہید کردیا۔
پختونخواہ کو بلوچستان بنانے پر کام تیزی سے جاری ہے۔