اسلام آباد ہائیکورٹ کے 90 فیصد ججز کے اس خط کے بعد حالیہ وقت میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جو مقدمات سنے گئے، جو سزائیں سنائی گئی ان سب پر سوالیہ نشان اٹھ گیا ہے۔ حاضر سروس ججز کی جانب سے یہ خط انٹیلیجنس ایجنسیوں کیخلاف چارج شیٹ ہے۔ ملک میں عدل و انصاف کا نظام کمپرومائز کر کے جو بنانا رپبلک بنا دیا گیا ہے اس کیخلاف اس وقت تمام وکلاء کو وکلاء تحریک کی طرح اپنے ججز کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر
یہ 7 منٹ کا کلپ آپ کو غلامی، چاپلوسی، نوکری کا لالچ، ذہنی پسماندگی
اور
بےحد جاہلانہ انداز میں مالکوں کے غلط فیصلوں کا دفاع انتہائی ہٹ دھرمی، بھونڈے طریقے سے کرنے کے علاوہ کبھی زندگی میں حلال نا کھانے کی تصویر دکھائے گا
۔۔
“آزمائش شرط ہے”
@AzmaBokhariPMLN
The Economist other posts don't even get 10 reweets in an hour & the moment they post about Imran Khan, they receive 5000 shares in less than 15 minutes.
The power, The Fame, The Popularity is unprecedented!
Imran Khan the priceless man!
ہاہاہاہاہاہا
وفاقی وزیر سولنگی نے The Economist سے پُوچھا کہ آپ نے عمران خان کا آرٹیکل کیوں چھاپا ؟
The Economist نے جواب دینے کے بجاۓ عمران خان کا وہی آرٹیکل عمران خان کے ٹُوئیٹر ہینڈل سے ریٹُوئیٹ کر دیا۔
سولنگی وڑ گیا جے۔۔۔۔۔۔۔
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
چھ سال کا بچہ روتے ہوئے فریاد کر رہا تھا کہ پولیس والے بھیا میں آپکے پاؤں پڑتا ہوں آپ ایسا مت کریں لیکن پولیس والے اسکے گھر میں گھس کر دروازے توڑتے رہے آڈیو خود سن لیں اور فیصلہ کریں کہ کون سچا ہے کون جھوٹا؟
@pmln_org It must be so shameful and lowest moment in the lives of PML(N) social media team that most comments under their tweet ends up trolling them. They just don’t have people’s support. Pakistan is tired of this family politics !
2. Use this time for the main political parties to confont what has gone wrong and propose a specific plan to rescue and put the country on a path to stability, security, and prosperity. Whichever party wins the election will have a mandate from the people on what must be done.